بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وسیم اکرم نے اپنی 52سالگرہ منائی، 1984 میں پاکستان آٹو موبائلز کارپوریشن کی جانب سے کھیل کر کرکٹ کا آغاز کیا

datetime 3  جون‬‮  2018

وسیم اکرم نے اپنی 52سالگرہ منائی، 1984 میں پاکستان آٹو موبائلز کارپوریشن کی جانب سے کھیل کر کرکٹ کا آغاز کیا

کراچی (این این آئی)سوئنگ کے سلطان اور طوفانی یارکرز سے بلے بازوں کو بے بس کردینے والے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم نے اتوار کو اپنی 52ویں سالگرہ منا ئی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم 3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 1984 میں پاکستان آٹو موبائلز کارپوریشن کی جانب… Continue 23reading وسیم اکرم نے اپنی 52سالگرہ منائی، 1984 میں پاکستان آٹو موبائلز کارپوریشن کی جانب سے کھیل کر کرکٹ کا آغاز کیا

بڑا کھلاڑی بننا ہے تو عامر ٹیسٹ کھیلیں، وسیم اکرم

datetime 25  مئی‬‮  2018

بڑا کھلاڑی بننا ہے تو عامر ٹیسٹ کھیلیں، وسیم اکرم

خوشی ہوگی کہ عامر اپنا ٹیسٹ کرئیر ڈھائی تین سو وکٹس کے ساتھ ختم کریں ٗ انٹرویو لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ دنیا کے عظیم کھلاڑی ٹیسٹ میچز میں اپنی پرفارمنس سے پہچانے جاتے ہیں ٗعامر بہت باصلاحیت ہے ٗ اس لیے ان کی خواہش… Continue 23reading بڑا کھلاڑی بننا ہے تو عامر ٹیسٹ کھیلیں، وسیم اکرم

پاکستانی کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ،وسیم اکرم نے معاملہ اٹھا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2018

پاکستانی کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ،وسیم اکرم نے معاملہ اٹھا دیا

لاہور(سی پی پی ) سابق قائد وسیم اکرم نے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کے سویٹرز سے سبز رنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ سبز رنگ کہاں ہے، شائقین کرکٹ نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ روایتی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ،وسیم اکرم نے معاملہ اٹھا دیا

دورہ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کیلئے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی ٗوسیم اکرم

datetime 16  اپریل‬‮  2018

دورہ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کیلئے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی ٗوسیم اکرم

لاہور (این این آئی)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہاہے کہ دورہ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کیلئے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی، فواد عالم جیسے کرکٹر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کرنے کے باوجود ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ چیف سلیکٹر… Continue 23reading دورہ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کیلئے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی ٗوسیم اکرم

کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، وسیم اکرم نے وضاحت کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، وسیم اکرم نے وضاحت کردی

دبئی(آئی این پی) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے واضح کیاکہ انھوں نے کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میں صرف اپنے سابق کپتان عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں مگر کسی پارٹی میں شامل نہیں ہوا ہوں۔سابق کپتان نے خلیجی اخبار کو انٹرویو میں کہاکہ عمران… Continue 23reading کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، وسیم اکرم نے وضاحت کردی

پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس

datetime 28  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس

دبئی(آئی این پی) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں کوئی ابھرتا ہوا بیٹنگ اسٹار نہ ملنے پر مایوس ہیں۔وسم اکرم کا کہنا تھا کہ آل رائونڈرز اور بولرز تو سامنے آئے مگر کوئی بیٹسمین دکھائی نہیں دیا، ڈومیسٹک اسٹرکچر کی بہتری کیلیے رقم خرچ کرنا ہوگی، ایونٹ میں سینئر… Continue 23reading پی ایس ایل تھری، وسیم اکرم نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوس

روہت شرما اور شیکھر دھون کو اے پلس کیٹیگری ملنے پر وسیم اکرم حیران

datetime 12  مارچ‬‮  2018

روہت شرما اور شیکھر دھون کو اے پلس کیٹیگری ملنے پر وسیم اکرم حیران

دبئی(آئی این پی) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی بورڈ کی جانب سے روہت شرما اور شیکھر دھون کو اے پلس کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ دینے پر حیرت ظاہر کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ دونوں محدود اوورز کے بیٹسمین ہیں اور ابھی انھوں نے خود کو ٹیسٹ فارمیٹ میں مستحکم ہی… Continue 23reading روہت شرما اور شیکھر دھون کو اے پلس کیٹیگری ملنے پر وسیم اکرم حیران

ننھے فاسٹ بولر بچے کی ویڈیو وائرل ٗوسیم اکرم بھی فین ہوگئے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

ننھے فاسٹ بولر بچے کی ویڈیو وائرل ٗوسیم اکرم بھی فین ہوگئے

دبئی (این این آئی)انٹرنیٹ پر نامعلوم فاسٹ بولر بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی اْس کے فین ہوگئے اور ساتھ ہی اس ٹیلنٹ کی تلاش بھی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ٹوئٹر پر فیضان نامی شخص نے ایک منٹ تین سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے… Continue 23reading ننھے فاسٹ بولر بچے کی ویڈیو وائرل ٗوسیم اکرم بھی فین ہوگئے

ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں میچز جیتنا اچھا ہے ،یہ لمبا ٹورنامنٹ ہے ،کچھ بھی ہوسکتا ہے ،وسیم اکرم

datetime 24  فروری‬‮  2018

ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں میچز جیتنا اچھا ہے ،یہ لمبا ٹورنامنٹ ہے ،کچھ بھی ہوسکتا ہے ،وسیم اکرم

دبئی(این این آئی) سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں میچز جیتنا اچھا ہے تاہم یہ لمبا ٹورنامنٹ ہے اور کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ کپتان اور کوچ کو جاتا ہے ٗ ٹیم ایک دوسرے کی کمپنی… Continue 23reading ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں میچز جیتنا اچھا ہے ،یہ لمبا ٹورنامنٹ ہے ،کچھ بھی ہوسکتا ہے ،وسیم اکرم

Page 9 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15