بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نوازشریف کل چشمہ نیوکلیئرپاورپلانٹ تھری کاافتتاح کرینگے

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کل چشمہ نیوکلیئرپاورپلانٹ تھری کاافتتاح کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیرمکمل کرلی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کل چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ افتتاح کرینگے ۔ بجلی کے اس منصوبے سے 340میگاواٹ بجلی پیداہوگی چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک ماحول دوست اور سستی بجلی فراہم کرنے کامنصوبہ ہے اوریہ منصوبہ… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کل چشمہ نیوکلیئرپاورپلانٹ تھری کاافتتاح کرینگے

وزیراعظم نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان کیا چل رہاہے؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان کیا چل رہاہے؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نواز لیگ تنگ نظر جماعت ہے۔ عقل کے اندھوں کی اکثریت مسلم لیگ (ن) میں ہے ۔ پیپلز پارٹی کی تحریک سے نواز لیگ ختم ہوجائے گی۔ وہ ہفتہ کو بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان کیا چل رہاہے؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا

’’اپنی ذہین بیٹی کوہمارے ہاں بھیجیں ‘‘،چینی وفد نے نوازشریف سے مریم نوازکوچین بھجوانے کی درخواست کیوں کی ؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

’’اپنی ذہین بیٹی کوہمارے ہاں بھیجیں ‘‘،چینی وفد نے نوازشریف سے مریم نوازکوچین بھجوانے کی درخواست کیوں کی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے ایک وفد نے وائس منسٹر ڑینگ ڑیاو سانگ کی قیادت میں ملا قات کی ۔ اس ملاقات کے دوران وفد کے سربراہ نے وزیر اعظم نوازشریف کو بتایا کہ وہ ان کی صاحبزاد ی مریم نواز کی شخصیت سے بہت متا… Continue 23reading ’’اپنی ذہین بیٹی کوہمارے ہاں بھیجیں ‘‘،چینی وفد نے نوازشریف سے مریم نوازکوچین بھجوانے کی درخواست کیوں کی ؟

دو اہم منصوبوں کی سی پیک میں شمولیت،وزیراعظم نوازشریف نے اعلان کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

دو اہم منصوبوں کی سی پیک میں شمولیت،وزیراعظم نوازشریف نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو ہدایت کی ہے کہ چین اور پاکستان نے اپنے طویل المعیاد سٹریٹجک روابط کو مضبوط اور پائیدار اقتصادی شراکت داری میں ڈھالا ہے جس سے دونوں ممالک کو بہت زیادہ فائدہ ہو گاوہ پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں پاک چین اقتصادی… Continue 23reading دو اہم منصوبوں کی سی پیک میں شمولیت،وزیراعظم نوازشریف نے اعلان کردیا

مولانافضل الرحمان نے وزیراعظم نوازشریف کو خوشخبری سنادی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

مولانافضل الرحمان نے وزیراعظم نوازشریف کو خوشخبری سنادی

سکھر(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اپنی تاریخ کا پتہ نہیں وہ حکومت کو کیا تاریخ دینگے، چیئرمین پیپلز پارٹی مشورہ دیں ، ڈکٹیٹ نہ کریں،تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی اچھی بات ہے ، عمران خان پر بات کرنا وقت… Continue 23reading مولانافضل الرحمان نے وزیراعظم نوازشریف کو خوشخبری سنادی

ٹرمپ کا انتخاب،وزیراعظم نوازشریف کیا کرنے والے ہیں؟ دفاعی تجزیہ نگار کے انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کا انتخاب،وزیراعظم نوازشریف کیا کرنے والے ہیں؟ دفاعی تجزیہ نگار کے انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف وزارت خارجہ اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں امریکہ سے متعلق پالیسی میں خصوصی تبدیلی لا رہے ہیں تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو نئی جہت دی جا سکے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے ساتھ ہی پاکستان… Continue 23reading ٹرمپ کا انتخاب،وزیراعظم نوازشریف کیا کرنے والے ہیں؟ دفاعی تجزیہ نگار کے انکشافات

قطری شہزادے کوبلوچستان میں کیاپریشانی لاحق ہوئی کہ وزیراعظم کے فون نے سارامعاملہ سیدھاکردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

قطری شہزادے کوبلوچستان میں کیاپریشانی لاحق ہوئی کہ وزیراعظم کے فون نے سارامعاملہ سیدھاکردیا

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں160شکارکے لئے آئے ہوئے قطرکے شہزادے شیخ علی عبداللہ الثانی جب بلوچستان کے علاقے ہوشاب پہنچتے توان کوانتظامیہ نے شکارکی اجازت نہ دی گئی تو قطری شہزادے نے وزیراعظم نوازشریف کواس معاملے کی اطلاع کی جس پروزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان حکومت کوفون کیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے ٹیلی… Continue 23reading قطری شہزادے کوبلوچستان میں کیاپریشانی لاحق ہوئی کہ وزیراعظم کے فون نے سارامعاملہ سیدھاکردیا

 وزیراعظم نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

 وزیراعظم نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے عابدشیرعلی کوہدایت کی کہ وہ غیرضروری بیانات دینے سے گریزکریں جن سے سیاسی ماحول خراب ہو۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف بیانات دینے پرپیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے… Continue 23reading  وزیراعظم نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیا

پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے ، آلات حرب کا استعمال قیام امن کیلئے نا گزیر ہے، وزیراعظم نوازشریف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے ، آلات حرب کا استعمال قیام امن کیلئے نا گزیر ہے، وزیراعظم نوازشریف

کراچی (آئی این پی ) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے مگر آلات حرب کا استعمال قیام امن کے لئے نا گزیر ہے،پاکستانی ہتھیاروں نے عالمی منڈیوں میں اپنا لوہا منوایا ہے ، دہشت گردی کے خاتمے کے باعث پاکستان کی فضاء سرمایہ کاری کے لئے… Continue 23reading پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے ، آلات حرب کا استعمال قیام امن کیلئے نا گزیر ہے، وزیراعظم نوازشریف

Page 3 of 5
1 2 3 4 5