منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، خواہش ہے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہو، سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی قبول کریں گے، سیاست میں پیسا استعمال کرنے والے نشان عبرت بن گئے ، پی ٹی آئی اپنی آئندہ نسلوں کی بہتری… Continue 23reading پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

وزیر اعظم نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

datetime 20  فروری‬‮  2021

وزیر اعظم نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نے جلد ملاقات کرنے کا پیغام جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزیراعظم کی ہدایت پر ہفتہ کی سہ پہر لاپتہ افراد کیلیے دھرنا دینے والے انکے… Continue 23reading وزیر اعظم نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،6 ہزار ارب روپے قرض ادا

datetime 18  فروری‬‮  2021

اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،6 ہزار ارب روپے قرض ادا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،آغاز سے ہی ہمیں ادراک تھا جب تک ہمارا روپیہ مضبوط نہیں ہوگا حقیقی معنوں میں سرمایہ کاری بھی… Continue 23reading اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،6 ہزار ارب روپے قرض ادا

بطورانسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا،ملک وقوم کے مفاد میں بہترفیصلے کروں گا، وزیراعظم عمران خان کی بڑی یقین دہانی

datetime 17  فروری‬‮  2021

بطورانسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا،ملک وقوم کے مفاد میں بہترفیصلے کروں گا، وزیراعظم عمران خان کی بڑی یقین دہانی

اسلام آباد/کراچی (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں! ملک وقوم کے مفاد میں بہترفیصلے کروں گا، بطور انسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا، آئندہ الیکشن کیلئے امیدواروں کا چناؤ شروع کردیا، انتخابی مہم کی نگرانی بھی خود کروں گا۔ ان خیالات کا… Continue 23reading بطورانسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا،ملک وقوم کے مفاد میں بہترفیصلے کروں گا، وزیراعظم عمران خان کی بڑی یقین دہانی

سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 16  فروری‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا،ہم نے اپوزیشن کا نہ پہلے دباؤ لیا اور نہ آئندہ لیں گے،سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کریں گے۔ منگل کو وزیراعظم کی سربراہی میں بنی گالہ میں حکومتی ترجمانوں… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

پارٹی میں شدید اختلافات، وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات کیلئے دی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2021

پارٹی میں شدید اختلافات، وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات کیلئے دی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے دی گئی ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں سندھ سے فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دیئے جانے پر اراکین… Continue 23reading پارٹی میں شدید اختلافات، وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات کیلئے دی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ

وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

datetime 12  فروری‬‮  2021

وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

راولپنڈی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دیدی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اور سینئر افسران شریک ہوئے جبکہ معاون خصوصی برائے وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر سلمان… Continue 23reading وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضہ فوری ختم کروائیں،وزیر اعظم کا پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف جامع آپریشن کا حکم

datetime 4  فروری‬‮  2021

اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضہ فوری ختم کروائیں،وزیر اعظم کا پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف جامع آپریشن کا حکم

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف جامع آپریشن کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت راوی اربن ڈیویلپمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہیںمنصوبے کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی، آئی جی پنجاب نے وزیراعظم کو غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں پر بھی… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضہ فوری ختم کروائیں،وزیر اعظم کا پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف جامع آپریشن کا حکم

یہ کسی کے باپ کا نہیں عوام کا ملک ہے، اپنی حکومت میں دوہرا معیار نہیں چلنے دوں گا، وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین ایف بی آر پر چڑھائی

datetime 3  فروری‬‮  2021

یہ کسی کے باپ کا نہیں عوام کا ملک ہے، اپنی حکومت میں دوہرا معیار نہیں چلنے دوں گا، وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین ایف بی آر پر چڑھائی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ کسی کے باپ کا نہیں عوام کا ملک ہے، وہ دور گیا جب اشرافیہ کی معلومات عوام تک نہیں پہنچتی تھی، اپنی حکومت میں دوہرا معیار نہیں چلنے دوں گا، دکاندار کا ٹیکس ریکارڈ پتہ چل سکتا ہے تو شوگر مل مالکان کا… Continue 23reading یہ کسی کے باپ کا نہیں عوام کا ملک ہے، اپنی حکومت میں دوہرا معیار نہیں چلنے دوں گا، وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین ایف بی آر پر چڑھائی

Page 34 of 82
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 82