منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کو ’’نیم حکیم خطرہ جان‘‘ قرار دے دیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کو ’’نیم حکیم خطرہ جان‘‘ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ’’نیم حکیم خطرہ جان‘‘ قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب نے جس بھی شعبے کا خود کو ’’عظیم ماہر‘‘دکھایا ، اس کا بیڑہ غرق ہوگیا ،عمران صاحب نے ماہر ماحولیات بننے کی کوشش… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو ’’نیم حکیم خطرہ جان‘‘ قرار دے دیا گیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، رمضان میں خود مانیٹرنگ کروں گا، وزیراعظم کی عوام کو یقین دہانی

datetime 31  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، رمضان میں خود مانیٹرنگ کروں گا، وزیراعظم کی عوام کو یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی حکومت ہے جو مافیا کے سامنے کھڑی ہوئی ہے، ہم نے اپنا دیکھا نہ پرایا،بلاتفریق احتساب کیا، عوام کیلئے مافیا کے سامنے کھڑا ہوں، کھڑا رہوں گا، ماضی کی حکومتوں کی کرپشن مہنگائی کی وجہ ہے، سٹے باز، قبضہ اور شوگر مافیا نے غریب عوام… Continue 23reading وزیراعظم نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، رمضان میں خود مانیٹرنگ کروں گا، وزیراعظم کی عوام کو یقین دہانی

خان صاحب سخت غصے میں، ان لوگوں نے مجھے دھوکہ دیا ہے، 16 ارب کے کام میں 76 ارب لگا دیے

datetime 31  مارچ‬‮  2021

خان صاحب سخت غصے میں، ان لوگوں نے مجھے دھوکہ دیا ہے، 16 ارب کے کام میں 76 ارب لگا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ+ آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج کل غصے میں ہیں، معروف صحافی عامر الیاس رانا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آج کل غصے میں ہیں اور اپنے غیر رسمی ملاقاتیوں سے کہتے ہیں کہ ان لوگوں نے مجھے دھوکہ دیا ہے اور سولہ… Continue 23reading خان صاحب سخت غصے میں، ان لوگوں نے مجھے دھوکہ دیا ہے، 16 ارب کے کام میں 76 ارب لگا دیے

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو خط لکھ دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں،جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام کے لئے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کا حل ناگزیر ہے،۔ و زیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی… Continue 23reading بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو خط لکھ دیا

وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے، کورونا رپور ٹ منفی آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے، کورونا رپور ٹ منفی آگئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی کورونا رپور ٹ منفی آگئی اور ان میں وائرس کی کوئی علامات باقی نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائر س سے صحت یاب ہو گئے ہیں اور ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کام… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے، کورونا رپور ٹ منفی آگئی

وزیراعظم عمران خان مالا کنڈ یونیورسٹی میں کھانستے رہے، طبیعت میں بہتری محسوس نہ کرنے پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا

datetime 20  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان مالا کنڈ یونیورسٹی میں کھانستے رہے، طبیعت میں بہتری محسوس نہ کرنے پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ +آن لائن) وزیراعظم عمران خان مالا کنڈ یونیورسٹی میں نئے بلاک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے گئے اس وقت انہیں گلے میں خراش محسوس ہوئی، وہ تقریب میں کھانستے رہے جب طبیعت میں بہتری محسوس نہ ہوئی تو کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آ گیا، وزیراعظم عمران خان کورونا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان مالا کنڈ یونیورسٹی میں کھانستے رہے، طبیعت میں بہتری محسوس نہ کرنے پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا

ملک اس لیے نہیں بنا تھا آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2021

ملک اس لیے نہیں بنا تھا آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان

مالا کنڈ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،30سال ملک کا پیسہ چوری ہوتا رہا او ر ان کو بھی نہیں پتہ کتنا پیسہ چوری ہوا، ادھر تو پیسے کیلئے باپ اور اولاد دونوں جھوٹ بولتے… Continue 23reading ملک اس لیے نہیں بنا تھا آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان

وزیراعظم کا اتحادیوں کو وزارتیں دینے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم کا اتحادیوں کو وزارتیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کو 2 وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو وفاقی کابینہ میں وزیر مملکت کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading وزیراعظم کا اتحادیوں کو وزارتیں دینے کا فیصلہ

پانچ سال بعد احتساب ہونا چاہیے ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا،وزیراعظم عمران خان کی حیرت انگیز پیشکش

datetime 18  مارچ‬‮  2021

پانچ سال بعد احتساب ہونا چاہیے ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا،وزیراعظم عمران خان کی حیرت انگیز پیشکش

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان در حقیقت نئی سوچ اور مائنڈ سیٹ کا نام ہے،انتہائی غریب افراد کو 7 ہزار سے زائد گھر بنا کر دے دیے ہیں، دو نئے شہر بنا رہے ہیں جس سے 50 لاکھ گھروں کا ہدف پورا کرلیں گے، 18ویں ترمیم کے بعد… Continue 23reading پانچ سال بعد احتساب ہونا چاہیے ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا،وزیراعظم عمران خان کی حیرت انگیز پیشکش

Page 31 of 82
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 82