بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دے دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دے دیا

واشنگٹن (آن لائن، این این آئی)وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے امریکہ پر پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت کے ا لزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ گذشتہ روز معمول کی پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر کیٹ بیڈنگ فیلڈ سے… Continue 23reading وزیراعظم کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کی غلامی نہ کرنے کا بیان جانتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس نے کیا ردعمل دیا؟

datetime 19  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کی غلامی نہ کرنے کا بیان جانتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس نے کیا ردعمل دیا؟

واشنگٹن (این این آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاوس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھیں گے۔جین ساکی سے پاکستانی صحافی نے سوال کیا کہ امریکی صدر بائیڈن، وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی فون کال کی درخواست کیوں نہیں لے رہے، جس پر انہوں نے کہا کہ میرے پاس فون کال کی درخواست کے حوالے سے تفصیلات نہیں۔

سعودی عرب پرحملہ ہوا تو ہم دفاع میں سعودیہ کا ساتھ دیں گے، امریکہ کا ایران کو دو ٹوک پیغام

datetime 25  فروری‬‮  2021

سعودی عرب پرحملہ ہوا تو ہم دفاع میں سعودیہ کا ساتھ دیں گے، امریکہ کا ایران کو دو ٹوک پیغام

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین سکی نے کہا کہ اگر سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو ہم دفاع میں سعودیہ کا ساتھ دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن… Continue 23reading سعودی عرب پرحملہ ہوا تو ہم دفاع میں سعودیہ کا ساتھ دیں گے، امریکہ کا ایران کو دو ٹوک پیغام

وزیراعظم عمران خان کا دورہ،امریکہ کاپاکستان سے ایک بار پھر”ڈومور“ کا مطالبہ،بڑے اعتراضات اُٹھادیئے

datetime 22  جولائی  2019

وزیراعظم عمران خان کا دورہ،امریکہ کاپاکستان سے ایک بار پھر”ڈومور“ کا مطالبہ،بڑے اعتراضات اُٹھادیئے

واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس حکام نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کیا جانا والا تعاون کافی نہیں مزید تعاون کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی  کے مطابق وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا دورہ،امریکہ کاپاکستان سے ایک بار پھر”ڈومور“ کا مطالبہ،بڑے اعتراضات اُٹھادیئے

روس اور دیگر ممالک فوجی دستے وینزویلا بھیجنے سے اجتناب کریں، امریکی انتباہ

datetime 30  مارچ‬‮  2019

روس اور دیگر ممالک فوجی دستے وینزویلا بھیجنے سے اجتناب کریں، امریکی انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا ہے کہ روس یا دیگر ممالک وینزویلا میں صدر نکولاس مادورو کی مدد کے لیے اپنے فوجی دستے وہاں بھیجنے سے اجتناب کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے کہاکہ ایسی کسی بھی صورت میں امریکا اسے خطے کی سلامتی کے… Continue 23reading روس اور دیگر ممالک فوجی دستے وینزویلا بھیجنے سے اجتناب کریں، امریکی انتباہ

پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کو گرانے کے بعد امریکا نے ثالثی کی،دونوں جانب کیا بات چیت ہوتی رہی؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2019

پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کو گرانے کے بعد امریکا نے ثالثی کی،دونوں جانب کیا بات چیت ہوتی رہی؟چونکا دینے والے انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس کے ایک سابق عہدیدار نے کہا ہے کہ بھارتی ایئرفورس (آئی اے ایف) کے دو لڑاکا طیارے گرانے کے عمل نے امریکا کو اس بات پر قائل کیاہے کہ وہ جنوبی ایشیا کی دو جوہری ریاستوں کے درمیاں خطرناک محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے دوبارہ رابطہ قائم کرے۔… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کو گرانے کے بعد امریکا نے ثالثی کی،دونوں جانب کیا بات چیت ہوتی رہی؟چونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کی نئی حکومت، صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا موقع ہے، امریکہ کے تیور بدل گئے،پاکستان کے ساتھ نئے دور کے آغاز کا اعلان کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کی نئی حکومت، صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا موقع ہے، امریکہ کے تیور بدل گئے،پاکستان کے ساتھ نئے دور کے آغاز کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا کا تاحال یہ ماننا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کی بحالی کے لیے پاکستان میں نئی حکومت کا آغاز صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے… Continue 23reading پاکستان کی نئی حکومت، صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا موقع ہے، امریکہ کے تیور بدل گئے،پاکستان کے ساتھ نئے دور کے آغاز کا اعلان کردیا

پاکستان کی نئی حکومت، صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا موقع ہے، امریکہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کی نئی حکومت، صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا موقع ہے، امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا کا تاحال یہ ماننا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کی بحالی کے لیے پاکستان میں نئی حکومت کا آغاز صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے نیشنل اسٹریٹجی… Continue 23reading پاکستان کی نئی حکومت، صفحہ بدل کر آگے بڑھنے کا موقع ہے، امریکہ

ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

datetime 15  اگست‬‮  2018

ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکی میں قید پادری کی پرامن سفارتی ذرائع سے رہائی میں ناکامی سے سخت مایوس ہیں اور اْنہوں نے تْرک حکومت کے خلاف مزید اقدامات کا عندیہ دیا ہے۔وائیٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان سارہ سانڈرز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ترکی… Continue 23reading ٹرمپ پادری کی رہائی میں ناکامی سے مایوس‘ترکی کیخلاف مزید اقدامات کا عندیہ

Page 1 of 3
1 2 3