ہدف بڑا تھا،تیز کھیلنے کی وجہ سے شکست ہوئی ،پاکستانی کپتان

29  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہدف بڑا تھا،تیز کھیلنے کی وجہ سے شکست ہوئی ،پاکستانی کپتان

ہملٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست پر پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ہدف بڑا تھا ، میچ جیتنا چاہتے تھے مگر تیز کھیلنے کی وجہ سے وکٹیں گنوائیں۔ہملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز سے ملنے والی ہار پر انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ… Continue 23reading ہدف بڑا تھا،تیز کھیلنے کی وجہ سے شکست ہوئی ،پاکستانی کپتان

نیوزی لینڈ سے شکست اوررینکنگ میں کمی کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اوربُری خبر

29  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزی لینڈ سے شکست اوررینکنگ میں کمی کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اوربُری خبر

دبئی /ہملٹن(آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی )نے ہملٹن ٹیسٹ میں سلواوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ کردیا گیا،آئی سی سی کی جانب سے کپتان اظہرعلی پر میچ فیس کا 100فیصد جبکہ باقی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔منگل کو آئی سی سی ترجمان کے مطابق ہملٹن ٹیسٹ میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ سے شکست اوررینکنگ میں کمی کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اوربُری خبر

بابراعظم کامستقبل،نیوزی لینڈ ٹیم کے اہم کھلاڑی نے پیش گوئی کردی

29  ‬‮نومبر‬‮  2016

بابراعظم کامستقبل،نیوزی لینڈ ٹیم کے اہم کھلاڑی نے پیش گوئی کردی

ہملٹن (آئی این پی)پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کی ہملٹن ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی پر اپنوں کے ساتھ غیر بھی گن گانے لگے اور ان کے روشن مستقبل کی نوید سنا دی گئی۔کیوی فاسٹ بالر ٹم ساو تھی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی موجودہ فارم کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کا انٹرنیشنل کرکٹ… Continue 23reading بابراعظم کامستقبل،نیوزی لینڈ ٹیم کے اہم کھلاڑی نے پیش گوئی کردی

پاکستان سےدوسراٹیسٹ میچ ،کیویز کو بڑا دھچکا،اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان سےدوسراٹیسٹ میچ ،کیویز کو بڑا دھچکا،اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

ہملٹن (آئی این پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین جمعہ سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے قبل کیوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیاہے جس کے اہم فاسٹ بولرٹرینٹ بولٹ گھٹنے کی انجری کے سبب میچ سے باہرہوگئے ہیں۔کیوی حکام نے ڈاگ بریسول کو ٹرینٹ بولٹ کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ دی ہے… Continue 23reading پاکستان سےدوسراٹیسٹ میچ ،کیویز کو بڑا دھچکا،اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

نیوزی لینڈ کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میں یہ کام نہ کیا تو ہار پھر مقدر ہوگی،وقاریونس نے انتباہ کردیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزی لینڈ کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میں یہ کام نہ کیا تو ہار پھر مقدر ہوگی،وقاریونس نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں جو ہوا اسے بھولنا ہوگا ، پاکستان ٹیم کو اپنے سلو اوور ریٹ پر قابو پانا ہو گا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میں یہ کام نہ کیا تو ہار پھر مقدر ہوگی،وقاریونس نے انتباہ کردیا

آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا نمبر ایک فاسٹ باؤلر کون ہوگا؟ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے حیرت انگیز نام لے لیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2016

آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا نمبر ایک فاسٹ باؤلر کون ہوگا؟ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے حیرت انگیز نام لے لیا

ہلمٹن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے وہاب ریاض کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہملٹن کی وکٹ کے لیے موزوں گردانتے ہوئے آسٹریلیا کے دورے لیے ٹیم کا نمبرایک ہتھیار قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں آرتھر نے کہا کہ وہاب ریاض ٹیم کا ممکنہ حصہ ہوں گے… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا نمبر ایک فاسٹ باؤلر کون ہوگا؟ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے حیرت انگیز نام لے لیا

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

22  ‬‮نومبر‬‮  2016

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کا اثر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ پر بھی پڑا ہے ۔بیٹنگ میں یونس خان چوتھی سے چھٹی پوزیشن پر چلے گئے ہیں ۔۔کپتان مصباح الحق گیارہویں سے 14ویں نمبر پر آگئے ۔ اسی طرح اظہر علی سولہویں اور اسد شفیق بیس ویں نمبر پر براجمان… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

یاسر شاہ کے ساتھ وہ ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

20  ‬‮نومبر‬‮  2016

یاسر شاہ کے ساتھ وہ ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

کرائسٹ چرچ (آئی این پی)پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہاں یاسرشاہ پر بدنصیبی کے سائے چھائے رہے،وہیں محمد عامر کی بدبختی کے دن ختم ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامرپابندی ہٹنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ خصوصا ٹیسٹ میچوں میں خاصی مشکلات کا سامناکر رہے… Continue 23reading یاسر شاہ کے ساتھ وہ ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں وہ کام کردکھایا جو اس سے پہلے کبھی نہ ہوا

20  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں وہ کام کردکھایا جو اس سے پہلے کبھی نہ ہوا

کرائسٹ چرچ(آئی این پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بلے بازوں نے پہلے50اوورزمیں صرف80رنزبنائے جو 2001 سے دستیاب بال ٹوبال ڈیٹا کے مطابق اننگزکے پہلے50اوورزمیں کم ترین رنزہیں۔اس سے قبل پاکستانی بلے بازوں نے اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کبھی نہیں کی ہے۔اس سے قبل کسی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں وہ کام کردکھایا جو اس سے پہلے کبھی نہ ہوا