سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی سیریز میں واپسی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے چاڈ 7، وِل یانگ 17، ڈیرل مچل 33، ٹام لیتھم 64، جیمز نیشم 10رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نیوزی لینڈ نے مقررہ بیس اوورز میں… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی سیریز میں واپسی