آج کے دور میں سچی محبت کرنے والے آٹے میں نمک کے برابر ہیں ‘ نیلم منیر
لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں سچی محبت کرنے والے آٹے میں نمک کے برابر ہیں ، میں جس سے شادی کروں گی اسی سے محبت بھی کروں گی ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ آج کے زمانے میں سچی محبت صرف… Continue 23reading آج کے دور میں سچی محبت کرنے والے آٹے میں نمک کے برابر ہیں ‘ نیلم منیر