ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

شادی کیلئے شکل و صورت نہیں ،انسان کی سیرت دیکھنی چاہیے : اداکارہ نیلم منیر

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ شادی کے لئے شکل و صورت نہیں بلکہ انسان کی سیرت کیساتھ اسکا حسب اور نصب بھی دیکھنا چاہیے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شادی گڈی گڈے کا کھیل نہیں بلکہ یہ زندگی بھر کا ساتھ ہے اور اس کے لئے ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے ، بعض لڑکیاں جذبات میں آکر ایسے فیصلے کر لیتی ہیں کہ بعد میں انہیں پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملتا ۔انہوں نے کہا کہ

محبت میں بنیادی طور پر انسان کی عقل ہی گم ہو جاتی ہے اور اسکی جگہ جذبات غالب آجاتے ہیں ۔ہر لڑکی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہیے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ بات حقیقت ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی دنیا نے ہمارے رحجانات کو تبدیل کر دیا ہے، کتاب سے دوستی بھی ضروری ہے جو شخص بھی کتاب بینی کا شوق رکھتا ہو گا اس میں اتنا ہی شعور بھی ہو گا ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…