جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

نور مقدم کیس ، ظاہر جعفرکال کوٹھڑی منتقل،لباس اور جوتے والدہ کے سپرد

datetime 25  فروری‬‮  2022

نور مقدم کیس ، ظاہر جعفرکال کوٹھڑی منتقل،لباس اور جوتے والدہ کے سپرد

اسلام آباد(آئی این پی ) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم ظاہر جعفر کو اڈیالہ جیل میں مجرمان کا لباس پہناتے ہوئے کال کوٹھڑی منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسری جانب ظاہر جعفر عدالتی پیشی کے موقع پر خوف سے کانپ رہا تھا۔ عدالتی فیصلے کے بعد پولیس اہلکار ملزم کو… Continue 23reading نور مقدم کیس ، ظاہر جعفرکال کوٹھڑی منتقل،لباس اور جوتے والدہ کے سپرد

ظاہر جعفر کے والدین کا کیا بنا؟ عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

ظاہر جعفر کے والدین کا کیا بنا؟ عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،  این این آئی)سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل سے متعلق کیس کا  محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی جبکہ شریک ملزمان خانساماں جمیل اور چوکیدار افتخار کو دس دس سال تک… Continue 23reading ظاہر جعفر کے والدین کا کیا بنا؟ عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا

نور مقدم قتل کیس، شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو بھی کڑی سزا سنا دی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

نور مقدم قتل کیس، شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو بھی کڑی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،  این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل سے متعلق کیس کا  محفوظ فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی ہے جبکہ شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس، شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو بھی کڑی سزا سنا دی گئی

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل سے متعلق کیس کا  محفوظ فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔ یاد رہے 2 روز قبل ڈسٹرکٹ اینڈ… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکو سزائے موت سنا دی گئی

نور مقدم قتل کیس ، شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

نور مقدم قتل کیس ، شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا۔پیر کو نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں ہوئی، ملزمان کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ملزم ظاہر جعفر کے والدین… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ، شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کرسی پر بٹھا کر بخشی خانہ سے لایا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کرسی پر بٹھا کر بخشی خانہ سے لایا گیا

اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے جیل حکام کو نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکا طبی معائنہ کرانیکی ہدایت کردی۔پیر کو نورمقدم قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں کی گئی۔ مرکزی ملزم کے وکیل ذوالقرنین سکندر کے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے پر جونیئر… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کرسی پر بٹھا کر بخشی خانہ سے لایا گیا

نور مقدم قتل کیس ،عدالت نے تین مختلف درخواستوں پر محفوظ فیصلے سنا دئیے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس ،عدالت نے تین مختلف درخواستوں پر محفوظ فیصلے سنا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں تین مختلف درخواستوں پر احکامات جاری کر تے ہوئے شریک ملزمہ عصمت آدم کی مکمل سی سی ٹی وی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی گئی ۔ جمعرات کو اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے تینوں درخواستوں پر احکامات جاری کیے۔پراسیکیوشن کی… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ،عدالت نے تین مختلف درخواستوں پر محفوظ فیصلے سنا دئیے

نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی آن ائیر کرنے پر پابندی عائد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی آن ائیر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آن ائیر کرنے پرپابندی عائد کر دی۔نور مقدم قتل کیس سے متعلق ایک سی سی ٹی وی فوٹیج گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی جس میں کیس کے گرفتار مرکزی ملزم ظاہر شاہ کو… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی آن ائیر کرنے پر پابندی عائد

نور مقدم کیسے قتل ہوئی ؟ عدالت میں سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل دہلا دینے والے مناظر کا ذکر، اہم دستاویز سامنے آگئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

نور مقدم کیسے قتل ہوئی ؟ عدالت میں سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل دہلا دینے والے مناظر کا ذکر، اہم دستاویز سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)عدالت میں نور مقدم کے قتل سے قبل اور بعد میں پیش آئے واقعات سے متعلق سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ سے متعلقہ اہم دستاویز سامنے آگئی، سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل دہلادینے والے خوفناک مناظر کا ذکر بھی موجود ہے۔ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں پراسیکیوشن… Continue 23reading نور مقدم کیسے قتل ہوئی ؟ عدالت میں سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل دہلا دینے والے مناظر کا ذکر، اہم دستاویز سامنے آگئی

1 2