پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

نور مقدم قتل کیس ،عدالت نے تین مختلف درخواستوں پر محفوظ فیصلے سنا دئیے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں تین مختلف درخواستوں پر احکامات جاری کر تے ہوئے شریک ملزمہ عصمت آدم کی مکمل سی سی ٹی وی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی گئی ۔ جمعرات کو اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے تینوں درخواستوں پر احکامات جاری کیے۔پراسیکیوشن کی دو نئے گواہ ڈاکٹر انعم اور ڈاکٹر حماد کو طلب کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی ۔ عدالت نے حکم دیاکہ ڈی جی ایف آئی اے کیس کی سی سی ٹی وی وائرل ہونے کی تحقیقات کرائے، عدالت نے تینوں درخواستوں پر گزشتہ روز دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…