بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والے کو نہیں، نواز شریف

datetime 4  مئی‬‮  2023

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والے کو نہیں، نواز شریف

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق ورزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ہم نے اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا تھا،الیکشن بارے سپریم کورٹ کے 3-4کے بینچ کو مانتے ہیں، 2-3کو نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے وہیل چیئر پر عدالت میں پیشی کے حوالے سے صحافی… Continue 23reading ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والے کو نہیں، نواز شریف

عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا، نواز شریف

datetime 4  مئی‬‮  2023

عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا، نواز شریف

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا۔لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران نواز شریف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اس موقع پر نواز شریف سے سوال کیا گیا تھا کہ عمران خان نے… Continue 23reading عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا، نواز شریف

عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

datetime 30  اپریل‬‮  2023

عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی قائد نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر سینئر رہنما شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال و دیگر اہم امور پر… Continue 23reading عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ، نواز شریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں

datetime 30  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ، نواز شریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ،قائد (ن)لیگ نوازشریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سینئر پارٹی رہنماؤں کی نوازشریف کے ساتھ مشاورت ہوئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مذاکرات کے دونوں ادوار اور تحریک انصاف کی شرائط سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ، نواز شریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں

یہ جگہ پاکستانی پارلیمنٹ نہیں، نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023

یہ جگہ پاکستانی پارلیمنٹ نہیں، نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لندن (این این آئی)لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کے لیے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے۔ نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے ویسٹ منسٹر کونسلر نے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے… Continue 23reading یہ جگہ پاکستانی پارلیمنٹ نہیں، نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اللہ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، نواز شریف نے پی ٹی آئی بارے بڑی بات کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

اللہ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، نواز شریف نے پی ٹی آئی بارے بڑی بات کر دی

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا،پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں، تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا۔ جمعرات کو میڈیا… Continue 23reading اللہ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، نواز شریف نے پی ٹی آئی بارے بڑی بات کر دی

نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2023

نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

جدہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف سعودی عرب کا دو ہفتوں پر مشتمل دورہ مکمل کرکے جدہ سے لندن پہنچ گئے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف شاہی خاندان کی دعوت پر سعودیہ آئے تھے،جہاں انہوں نے عمرہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔سعودی عرب کے دورے کے دوران نواز شریف نے… Continue 23reading نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا ،نوازشریف

datetime 17  اپریل‬‮  2023

لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا ،نوازشریف

مدینہ منور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا ،2013میں اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو مشکلات سے نکالا ، عمران خاان کے چار سالہ دور میں لوگ بد حال ہوئے… Continue 23reading لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا ،نوازشریف

سابق وزیراعظم نواز شریف مکہ مکرمہ پہنچ گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2023

سابق وزیراعظم نواز شریف مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔مریم نواز، کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے اراکین عمرے کی ادائیگی کے بعد جمعہ کو مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔

Page 3 of 222
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 222