بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی۔ذرائع کے مطابق لندن میں نواز شریف کی اپیل ہوم آفس میں زیر التوا تھی، ابھی تک جج نے اپیل نہیں سنی اور مختلف تاریخ دی جاتی رہی۔واضح رہے کہ نواز شریف کی… Continue 23reading نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی

نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکہ جانے کا مشورہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکہ جانے کا مشورہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکا جانے کا مشورہ دیدیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد کو ان کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ وطن واپسی سے قبل علاج کے لیے امریکا جائیں۔ سابق… Continue 23reading نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکہ جانے کا مشورہ

نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دے دیا

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم شہبازشریف کی جگہ اسحاق ڈارکو خصوصی ٹاسک دے دیا تاہم نوازشریف خود بھی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی جماعتوں میں رابطے اور مشاورت جاری ہے، نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ… Continue 23reading نواز شریف نے وزیر اعظم کی جگہ اسحاق ڈار کو خصوصی ٹاسک دے دیا

نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت

اسلام آباد(این این آئی)ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم ترین تقرری پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی یکے بعد دیگرے مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقاتیں ہوئیں، جن… Continue 23reading نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت

حکومت کم یونٹس استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرے، دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں،نواز شریف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کم یونٹس استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرے، دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں،نواز شریف

لندن (آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ حکومت کم یونٹس استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرے۔لندن میں نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس… Continue 23reading حکومت کم یونٹس استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرے، دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں،نواز شریف

ذاتی مفادات کے لئے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی اصلیت قوم بخوبی جان چکی ہے، نواز شریف کی دبے لفظوں میں عمران خان پر تنقید

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ذاتی مفادات کے لئے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی اصلیت قوم بخوبی جان چکی ہے، نواز شریف کی دبے لفظوں میں عمران خان پر تنقید

لندن(این این آئی)مسلم لیگ کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم جانتی ہے نوازشریف نے فیصلے کرتے ہوئے ہمیشہ ملک وقوم کے مفاد کو سامنے رکھا، میرٹ میرٹ کی رٹ لگانے والوں نے اپنے دور میں جس طرح میرٹ کی دھجیاں اڑائیں وہ بھی سب کے سامنے ہے،قانون کی حکمرانی کا دعویدار… Continue 23reading ذاتی مفادات کے لئے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی اصلیت قوم بخوبی جان چکی ہے، نواز شریف کی دبے لفظوں میں عمران خان پر تنقید

آرمی چیف کی تقرری ،نوازشریف نے اتحادیوں کے سربراہوں کو فون گھما دئیے پی ڈی ایم نے سابق وزیر اعظم کو بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تقرری ،نوازشریف نے اتحادیوں کے سربراہوں کو فون گھما دئیے پی ڈی ایم نے سابق وزیر اعظم کو بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد ( آن لائن) ملکی سیاسی صورتحال اور اہم فوجی تقرری کے معاملے پر قائد ن لیگ نوازشریف نے اتحادیوں کو اعتماد میں لیا ہے پی ڈی ایم نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آرمی چیف کی تقرری آئین قانون کے مطابق کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے اس حوالے سے عمران خان کا… Continue 23reading آرمی چیف کی تقرری ،نوازشریف نے اتحادیوں کے سربراہوں کو فون گھما دئیے پی ڈی ایم نے سابق وزیر اعظم کو بڑی یقین دہانی کرادی

حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ سفارتی پاسپورٹ پانچ سال کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے پاسپورٹ بھجوایا گیا۔ سفارتی… Continue 23reading حکومت نے نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف دے دیا

فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبات ماننے سے منع کردیا۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ میں نے شہباز شریف سے کہہ دیا ہے، یہ2 ہزارکا جتھہ لے آئے یا 20 ہزار کا، نہ اس فتنے کا… Continue 23reading فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت