بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی

datetime 15  جون‬‮  2023

نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی ہے، اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی نے کیا ہے، رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی جانب سے بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست جمع کروائی گئی ہے جس کی نجی… Continue 23reading نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی

2017کا پاکستان بہت اچھا تھا، نواز شریف

datetime 2  جون‬‮  2023

2017کا پاکستان بہت اچھا تھا، نواز شریف

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔دفتر سے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔ نواز شریف نے کہا کہ اسی ڈگر پر جس… Continue 23reading 2017کا پاکستان بہت اچھا تھا، نواز شریف

خواہش تھی پاکستان ساتویں اقتصادی طاقت بھی بنے،افسوس کچھ لوگوں نے میری ٹانگیں کھینچنا شروع کر دیں، نواز شریف

datetime 28  مئی‬‮  2023

خواہش تھی پاکستان ساتویں اقتصادی طاقت بھی بنے،افسوس کچھ لوگوں نے میری ٹانگیں کھینچنا شروع کر دیں، نواز شریف

لندن/لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میری خواہش تھی ساتویں ایٹمی قوت کی طرح پاکستان کم از کم ساتویں اقتصادی اور معاشی طاقت بھی بنے مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کچھ لوگوں نے میری ٹانگیں کھینچنا شروع کر دیں،تین… Continue 23reading خواہش تھی پاکستان ساتویں اقتصادی طاقت بھی بنے،افسوس کچھ لوگوں نے میری ٹانگیں کھینچنا شروع کر دیں، نواز شریف

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان سے مذاکرات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی… Continue 23reading شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، نواز شریف کا دو ٹوک اعلان

لندن میں نواز شریف کے لئے نئی پریشانی، نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی

datetime 20  مئی‬‮  2023

لندن میں نواز شریف کے لئے نئی پریشانی، نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی

لندن (این این آئی)لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی۔سٹی آف لندن پولیس سازش کرنے والوں تک پہنچنے کیلئے تحقیقات میں مصروف ہے تاہم اب چوتھی گاڑی بھی نواز شریف کے نام پر رجسٹر کرالی گئی ہے۔نوازشریف لندن آفس کے مطابق گاڑیاں نوازشریف کے نام… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کے لئے نئی پریشانی، نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

datetime 7  مئی‬‮  2023

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

لندن (این این آئی)پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کے نام پر لندن میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں۔نواز شریف کے لندن آفس کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، اس کام کا مقصد… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

لندن،نواز شریف اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، عدلیہ حکومت کشیدگی پر گفتگو

datetime 6  مئی‬‮  2023

لندن،نواز شریف اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، عدلیہ حکومت کشیدگی پر گفتگو

لندن (این این آئی)لندن میں مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے جس میں عدلیہ اور حکومت کے درمیان کشیدگی سمیت سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ نواز شریف سے ملنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف میٹ پولیس کے مکمل پروٹوکول میں حسن نواز کے دفتر پہنچے۔اس… Continue 23reading لندن،نواز شریف اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، عدلیہ حکومت کشیدگی پر گفتگو

نااہل کرنے میں یہ شخصیات ملوث ہیں، نواز شریف نے باقاعدہ نام لے دیے

datetime 5  مئی‬‮  2023

نااہل کرنے میں یہ شخصیات ملوث ہیں، نواز شریف نے باقاعدہ نام لے دیے

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے وزارت عظمی سے ہٹانے، سزا دینے میں ثاقب نثار،جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں،چیف جسٹس ہر چھوٹی بات کا نوٹس لیتے ہیں، کیا یہ مجرم کبھی عدالت میں بلائے جائیں گے۔سابق وزیراعظم نے ٹوئٹر… Continue 23reading نااہل کرنے میں یہ شخصیات ملوث ہیں، نواز شریف نے باقاعدہ نام لے دیے

یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش، نواز شریف نے اہم ویڈیو شیئر کر دی

datetime 5  مئی‬‮  2023

یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش، نواز شریف نے اہم ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماء نیوز کے پروگرام کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں جسٹس شوکت صدیقی معروف صحافی ندیم ملک سے گفتگو کر رہے ہیں، ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے لکھا کہ یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں،… Continue 23reading یہ ہے پاکستان کی تباہی کی اصل سازش، نواز شریف نے اہم ویڈیو شیئر کر دی

Page 2 of 222
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 222