عوام کو مبارکباد ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اہم منصوبے کا افتتاح کر دیا۔۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ
تربت (آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے بدھ کو سی پیک کے ویسٹرن کاریڈور کی اہم شاہراہ سوراب ہوشاب کا افتتاح کر دیا ۔ 449 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب سیکشن پرتقریباً22 ارب روپے کی خطیر لاگت آئی۔سوراب ہوشاب شاہراہ 448 کلومیٹرطویل ہے، منصوبے پر22 ارب روپے لاگت آئی، اس کی تعمیر2014 میں شروع کی گئی… Continue 23reading عوام کو مبارکباد ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اہم منصوبے کا افتتاح کر دیا۔۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ