جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کے کس علاقے میں ایک رات کے قیام پر 60 لاکھ روپے کے سرکاری خزانے سے اخراجات ہو گئے؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARYکی رپورٹ کے مطابق پشین کے سرکاری ریسٹ ہاؤس میں وزیر اعظم کی آمد اور ان کے ایک رات کے قیام پر 60 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پشین کا ایک روزہ دورہ کرنا ہے جہاں وہ قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے اور اس دورے پر پشین کے سرکاری ریسٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش کی مد میں 60 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات ہو گئے ہیں۔ 60 لاکھ روپے سے زائد رقم ریسٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش، فرنیچر اور دیگر سامان پر خرچ کی گئی ہے۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…