جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

’’آپ ہماری حکومت کا ساتھ چھوڑ کر اپوزیشن میں چلے جائیں‘‘

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

’’آپ ہماری حکومت کا ساتھ چھوڑ کر اپوزیشن میں چلے جائیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ’’92 نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے قائد حزب اختلاف کو تبدیل کرنے کیلئے سرگرم ہو جانے کے بعد نواز شریف نے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان پیپلز پارٹی سے… Continue 23reading ’’آپ ہماری حکومت کا ساتھ چھوڑ کر اپوزیشن میں چلے جائیں‘‘

نواز شریف اور شہباز شریف سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی ملاقات

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف اور شہباز شریف سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے رائیونڈ جاتی امرا میں ملاقات، موجودہ سیاسی حالات میں ملاقات کو اہم گردانا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے رائیونڈ میں ان… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی ملاقات

نواز شریف کی نا اہلی کا چرچہ بھارتی ٹی وی پروگراموں میں بھی ہونے لگا، امیتابھ بچن نے نواز شریف کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف کی نا اہلی کا چرچہ بھارتی ٹی وی پروگراموں میں بھی ہونے لگا، امیتابھ بچن نے نواز شریف کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نا اہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نا اہلی کے چرچے بھارت کے مقبول ترین گیم شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘تک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے ’’بگ بی‘‘ امیتابھ بچن نے اپنے مشہور گیم شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ میں ایک امیدوار سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کا چرچہ بھارتی ٹی وی پروگراموں میں بھی ہونے لگا، امیتابھ بچن نے نواز شریف کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی تحریک ناکام بنانے کی ہدایت کر دی،سردار ایازصادق کو کیا ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی تحریک ناکام بنانے کی ہدایت کر دی،سردار ایازصادق کو کیا ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید کو تبدیل کرنے کی تحریک ناکام بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نے یہ ہدایات گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق سے ایک ملاقات میں… Continue 23reading نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی تحریک ناکام بنانے کی ہدایت کر دی،سردار ایازصادق کو کیا ٹاسک سونپ دیا گیا

روانگی کی تیاریاں مکمل، نواز شریف نے برطانیہ کا کتنے سال کا ویزہ لگوایا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

روانگی کی تیاریاں مکمل، نواز شریف نے برطانیہ کا کتنے سال کا ویزہ لگوایا ہے؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جمعرات کو برطانیہ روانگی کا امکان ہے، انہوں نے برطانیہ کا دس سال کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے درخواست دی تھی اور برطانوی قونصلیٹ لاہور سے اپنا پاسپورٹ وصول کرلیا ہے، نواز شریف برطانیہ میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے علاج سے متعلق ڈاکٹرز سے… Continue 23reading روانگی کی تیاریاں مکمل، نواز شریف نے برطانیہ کا کتنے سال کا ویزہ لگوایا ہے؟ حیران کن انکشاف

چوہدری نثار کی خواہش پوری ،نواز شریف کیا بڑا عہدہ دینے والے ہیں؟فیصلہ کر لیاگیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

چوہدری نثار کی خواہش پوری ،نواز شریف کیا بڑا عہدہ دینے والے ہیں؟فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے دو بڑوں نے چوہدری نثار کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا، اعلان جلد متوقع۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کے درمیان ایک ملاقات کے دوران چوہدری نثار کو مسلم لیگ ن کا صدر بنائے جانے… Continue 23reading چوہدری نثار کی خواہش پوری ،نواز شریف کیا بڑا عہدہ دینے والے ہیں؟فیصلہ کر لیاگیا

جی ٹی روڈ ریلی کے بعد گھرپہنچنے پر نواز شریف کی والدہ نے انہیں کیوں برا بھلا کہا، وہاں موجود گھر کے بھیدی نے سینئر صحافی کوکیا بتایا؟ سب سامنے آگیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

جی ٹی روڈ ریلی کے بعد گھرپہنچنے پر نواز شریف کی والدہ نے انہیں کیوں برا بھلا کہا، وہاں موجود گھر کے بھیدی نے سینئر صحافی کوکیا بتایا؟ سب سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف سینئر صحافی نصرت جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جی ٹی روڈ ریلی کے بعد جب نواز شریف رائیونڈ جاتی امرا اپنے گھر پہنچے تو وہاں ان کی جب اپنی والدہ سے ملاقات ہوئی تو وہ انتہائی جذباتی کیفیت میں تھیں اور انہوں نے… Continue 23reading جی ٹی روڈ ریلی کے بعد گھرپہنچنے پر نواز شریف کی والدہ نے انہیں کیوں برا بھلا کہا، وہاں موجود گھر کے بھیدی نے سینئر صحافی کوکیا بتایا؟ سب سامنے آگیا

نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے وقت وکیلوں کے لباس میں کن کو ساتھ لے گئے تھے جنہوں نے اندر جاتے ہی جج۔۔؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے وقت وکیلوں کے لباس میں کن کو ساتھ لے گئے تھے جنہوں نے اندر جاتے ہی جج۔۔؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت کے باہر صحافیوں کو مارا پیٹا گیا،نواز شریف عدالت کے اندر اپنے ’’ساتھیوں کو لے گئے جنہوں نے کالے کوٹ (وکیلوں والا لباس) پہنا… Continue 23reading نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے وقت وکیلوں کے لباس میں کن کو ساتھ لے گئے تھے جنہوں نے اندر جاتے ہی جج۔۔؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ،والدہ سے ملاقات کرنے کے ساتھ والد کی قبر پر حاضری دیکر دعا بھی کی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017

سابق وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ،والدہ سے ملاقات کرنے کے ساتھ والد کی قبر پر حاضری دیکر دعا بھی کی

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ، گھر پہنچ کر والدہ سے ملاقات کرنے کے ساتھ والد کی قبر پر حاضری دیکر دعا بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے علاج کے لئے این اے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ،والدہ سے ملاقات کرنے کے ساتھ والد کی قبر پر حاضری دیکر دعا بھی کی

Page 127 of 222
1 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 222