پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور شہباز شریف سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی ملاقات

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے رائیونڈ جاتی امرا میں ملاقات، موجودہ سیاسی حالات میں ملاقات کو اہم گردانا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے رائیونڈ میں ان کے گھر جاتی امرا میں ملاقات ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

کی جاتی امرا میں ملاقات جاری تھی جس کے دوران وہاںچیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض بھی پہنچ گئے اور نواز شریف اور شہباز شریف کی گفتگو میں شامل ہو گئے ہیں ۔تینوں کی ملاقات جاری ہے ۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی موجودہ سیاسی حالات میں نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات بہت زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے اور اس ملاقات کو اہم گردانا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…