جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے لئے بنائی جاتی ہے،پرویزمشرف بھی میدان میں آگئے ،نوازشریف کی وزارت عظمی کی حقیقت سامنے لے آئے
اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف عدالت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے کا جواز کھوچکے ہیں۔سپریم کورٹ کے ججوں نے انہیں صادق اور امین قرارنہیں دیا۔جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے لئے بنائی جاتی ہے۔حیران ہوں کہ مٹھائیاں کس بات پر… Continue 23reading جے آئی ٹی مجرم پیشہ ملزمان کے لئے بنائی جاتی ہے،پرویزمشرف بھی میدان میں آگئے ،نوازشریف کی وزارت عظمی کی حقیقت سامنے لے آئے