منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

گجرات کا قصائی نریندر مودی آنگ سان سوچی کی حمایت میں خم ٹھونک کر میدان میں آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

گجرات کا قصائی نریندر مودی آنگ سان سوچی کی حمایت میں خم ٹھونک کر میدان میں آگیا

ینگون(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت راکھین صوبے میں جاری تشدد پر میانمار حکومت کے تحفظات سمجھتی ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے میانمار کے دورے کے موقع پر آنگ سان سوچی سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔… Continue 23reading گجرات کا قصائی نریندر مودی آنگ سان سوچی کی حمایت میں خم ٹھونک کر میدان میں آگیا

گجرات کا قصائی نریندر مودی روہنگیا مسلمانوں کا بھی قاتل نکلا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

گجرات کا قصائی نریندر مودی روہنگیا مسلمانوں کا بھی قاتل نکلا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میانمار پہنچ چکا ہے۔ گجرات کے قصائی کے نام سے مشہور نریندر مودی مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے گجرات فسادات میں سامنے آچکا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے پیچھے بھی بھارت کا… Continue 23reading گجرات کا قصائی نریندر مودی روہنگیا مسلمانوں کا بھی قاتل نکلا

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

datetime 31  اگست‬‮  2017

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ نے… Continue 23reading ‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

کشمیریوں کی جدو جہد آزادی نریندرمودی نے گھٹنے ٹیک دیئے

datetime 15  اگست‬‮  2017

کشمیریوں کی جدو جہد آزادی نریندرمودی نے گھٹنے ٹیک دیئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ گالی اور گولی سے نہیں گلے لگانے سے حل ہوگا، سترہویں یوم آزادی پر دہلی میں نریندر مودی نے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت سے ممالک کی ایجنیسز بھارت کے ساتھ ہیں۔شاید اسی… Continue 23reading کشمیریوں کی جدو جہد آزادی نریندرمودی نے گھٹنے ٹیک دیئے

پاکستان میں وزیراعظم کی تبدیلی،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

پاکستان میں وزیراعظم کی تبدیلی،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے خط بھیجا گیا ہے جس میں انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

مغربی لباس پہن کر پریانکا چوپڑا کو مودی سے ملنا مہنگا پڑ گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا ۔۔ پریانکا نے کیسا لباس پہنا تھا ؟ تصویر لنک میں 

datetime 1  جون‬‮  2017

مغربی لباس پہن کر پریانکا چوپڑا کو مودی سے ملنا مہنگا پڑ گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا ۔۔ پریانکا نے کیسا لباس پہنا تھا ؟ تصویر لنک میں 

برلن (این این آئی)جرمنی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران مغربی لباس پہننے پر بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔سوشل میڈیا کے صارفین نے نریندر مودی سے ملاقات کے دوران پریانکا کی جانب سے پہنے جانے والے لباس کو… Continue 23reading مغربی لباس پہن کر پریانکا چوپڑا کو مودی سے ملنا مہنگا پڑ گیا ، انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا ۔۔ پریانکا نے کیسا لباس پہنا تھا ؟ تصویر لنک میں 

عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

datetime 18  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کلبھوشن یادیو کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیرخارجہ سشماسوراج کا شکریہ اداکیا،بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کلبھوشن کے خاندان اور بھارتی عوام کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے ،وزیراعظم نریندر مودی… Continue 23reading عالمی عدالت کاکلبھوشن کے بارے میں فیصلہ ،مودی نے بھی چپ ختم کردی ،بھارت کاپاکستان کوسخت پیغام

نریندر مودی سمیت دنیا بھر کی50 معروف شخصیات کے مومی مجسمے پیش کر نے کیلئے تیار ، کون کون شامل نام سامنے آگئے

datetime 13  مئی‬‮  2017

نریندر مودی سمیت دنیا بھر کی50 معروف شخصیات کے مومی مجسمے پیش کر نے کیلئے تیار ، کون کون شامل نام سامنے آگئے

لندن (این این آئی) برطانیہ میں موجود مومی مجسموں کا عجائب گھرمادام تسائو بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں اپنی 23ویں شاخ کھو لے گا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔اس موقع پر گزشتہ روز ہونے والی ایک تقریب کے دوران بھارت کے معروف کرکٹر کپل دیو کے مومی مجسمے کی بھی رونمائی کی… Continue 23reading نریندر مودی سمیت دنیا بھر کی50 معروف شخصیات کے مومی مجسمے پیش کر نے کیلئے تیار ، کون کون شامل نام سامنے آگئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو منہ کی کھانی پڑ گئی، دنیا بھر میں سبکی

datetime 19  اپریل‬‮  2017

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو منہ کی کھانی پڑ گئی، دنیا بھر میں سبکی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ٹائم میگزین ریڈرز پول نے دنیا کی بااثر شخصیات جاننے کے لیے سروے کیا گیا جس سروے کے مطابق دنیا بھر کی سو بااثر شخصیات کی فہرست مرتب کی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک ووٹ بھی حاصل نہ کر سکے۔سروے کے مطابق فلپائن کے صدر پہلے نمبر… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو منہ کی کھانی پڑ گئی، دنیا بھر میں سبکی

Page 12 of 18
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18