بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی معیشت اس حد تک گر گئی کہ حکومت مختلف اداروں کو آئی ایم ایف کے ساتھ گروی رکھ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

ملکی معیشت اس حد تک گر گئی کہ حکومت مختلف اداروں کو آئی ایم ایف کے ساتھ گروی رکھ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

پشاور(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ طاقت کے زور پر دنیا پر قبضہ کرنے والوں کو 20 سال کے بعد بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔امریکہ نے پندرہ ہزار کلو میٹر فاصلہ طے کر کے 53ہزار سے زائد مسلمانوں کو شہید کر دیا ہے۔ امریکہ اور دیگر مغربی… Continue 23reading ملکی معیشت اس حد تک گر گئی کہ حکومت مختلف اداروں کو آئی ایم ایف کے ساتھ گروی رکھ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ طالبان 20 سالہ جنگ کے بعد فاتح بن کر کابل میں داخل ہوئے، حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کوتسلیم کرے۔انہوں نے کہا کہ طالبان کا… Continue 23reading حکومتِ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے قوم سے معافی نہیں مانگی، بیرون ملک جائیدادیں بنانے کا الزام عائد

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے قوم سے معافی نہیں مانگی، بیرون ملک جائیدادیں بنانے کا الزام عائد

فیصل آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے کرپشن سے جائیدادیں بنائیں،پاک فوج کے بارے میں مولانا فضل الرحمن کے خیالات سن کر شدید رنج اور تکلیف ہوئی،کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجودقوم سے معافی نہیں مانگی۔ہفتہ کو… Continue 23reading کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے قوم سے معافی نہیں مانگی، بیرون ملک جائیدادیں بنانے کا الزام عائد

گھریلو تشدد اور وقف املاک، دونوں بل آئین و قانون اور قرآن سنت کے منافی ہیں،مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو پاکستانی سیاست کا غیر اہم حصہ قرار دیدیا

datetime 8  اگست‬‮  2021

گھریلو تشدد اور وقف املاک، دونوں بل آئین و قانون اور قرآن سنت کے منافی ہیں،مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو پاکستانی سیاست کا غیر اہم حصہ قرار دیدیا

کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے قائد اورپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی انتخابی اصلاحات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت کے تحت انتخابات قبول نہیں، بلدیاتی انتخابات کا اعلان ڈھونگ ہے،ہمارامطالبہ منصفانہ عام انتخابات ہیں،گھریلو تشدد اور وقف املاک کے حوالے سے پارلیمنٹ میں… Continue 23reading گھریلو تشدد اور وقف املاک، دونوں بل آئین و قانون اور قرآن سنت کے منافی ہیں،مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو پاکستانی سیاست کا غیر اہم حصہ قرار دیدیا

سرکاری سطح پر فحاشی وعریانی کی سرپرستی کی جارہی ہے، حکمران چپکے سے اسلام کے خلاف قانون سازی کر رہے ہیں

datetime 1  اگست‬‮  2021

سرکاری سطح پر فحاشی وعریانی کی سرپرستی کی جارہی ہے، حکمران چپکے سے اسلام کے خلاف قانون سازی کر رہے ہیں

پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ موجودہ حکمران ایجنڈے کے تحت ملک کو سیکولر ازم کی طرف لے جارہے ہیں،سرکاری سطح پر فحاشی وعریانی کی سرپرستی کی جارہی ہے۔ فرقہ روایت اور تعصبات کو ہوا دے کر حکمران چپکے سے اسلام کے خلاف قانون سازی کررہے ہیں، پاکستان… Continue 23reading سرکاری سطح پر فحاشی وعریانی کی سرپرستی کی جارہی ہے، حکمران چپکے سے اسلام کے خلاف قانون سازی کر رہے ہیں

یہودی ایجنٹوں کو پاکستان سے بھگا کر دم لیں گے، مولانا فضل الرحمان

datetime 12  جولائی  2021

یہودی ایجنٹوں کو پاکستان سے بھگا کر دم لیں گے، مولانا فضل الرحمان

مانسہرہ (این این آئی )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک مشکل صورت حال سے دوچارہے،مہنگائی نے عوام کوپریشان کردیاہے،غلام نبی شاہ کی وفات عظیم سانحہ ہے،یہودی ایجنٹوں کو پاکستان سے بھگا کر دم لیں گے،تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے جو کچھ کیاسب کے سامنے ہے ۔… Continue 23reading یہودی ایجنٹوں کو پاکستان سے بھگا کر دم لیں گے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان اور آزادکشمیر میں کبھی بھی الیکشن آزادانہ طور پر نہیں ہوئے، بیوروکریسی اور فوج مداخلت کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 11  جولائی  2021

پاکستان اور آزادکشمیر میں کبھی بھی الیکشن آزادانہ طور پر نہیں ہوئے، بیوروکریسی اور فوج مداخلت کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

مانسہرہ(آن لائن) سربراہ پی ڈی ایم و جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے خلاف نہیں ہیں، عوام پی ڈی ایم پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں،کچھ جماعتوں نے ہمیں چھوڑ دیا ہے کیونکہ سیاسی جماعتوں کو نظم کے ساتھ چلنا ہوتا ہے،ا گر پی پی پی اپنی غلطی… Continue 23reading پاکستان اور آزادکشمیر میں کبھی بھی الیکشن آزادانہ طور پر نہیں ہوئے، بیوروکریسی اور فوج مداخلت کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کر دی

datetime 26  جون‬‮  2021

جے یو آئی (ف) نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کر دی

کراچی(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبعیت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ترجمان جے یوآئی(ف)اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی متعدد ٹیسٹ رپورٹس آگئی ہیں، چند رپورٹوں کا انتظار ہے۔ڈاکٹرز نے چند روز مزید مولانا فضل الرحمان کو اسپتال میں زیر علاج رہنے کا مشورہ دیا ہے۔دریں اثناء… Continue 23reading جے یو آئی (ف) نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کر دی

پاکستان میں پیسہ کیوں نہیں ہے، کہاں چلا گیا؟ مہنگائی کا پہاڑ گرنے والا ہے، پورے ملک سے لچے لفنگوں کو اٹھا کر بٹھا دیا گیا،مولانا فضل الرحمان

datetime 20  جون‬‮  2021

پاکستان میں پیسہ کیوں نہیں ہے، کہاں چلا گیا؟ مہنگائی کا پہاڑ گرنے والا ہے، پورے ملک سے لچے لفنگوں کو اٹھا کر بٹھا دیا گیا،مولانا فضل الرحمان

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بجٹ پر پردہ ڈالنے کیلئے ہلڑ بازی کا سہارا لیا گیا، ہلڑ بازی کا سلسلہ بلوچستان پہنچ گیا،دھاندلی سے پیدا حکومتیں یہی کردار… Continue 23reading پاکستان میں پیسہ کیوں نہیں ہے، کہاں چلا گیا؟ مہنگائی کا پہاڑ گرنے والا ہے، پورے ملک سے لچے لفنگوں کو اٹھا کر بٹھا دیا گیا،مولانا فضل الرحمان

Page 15 of 54
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 54