پارلیمنٹ کے جعلی مشترکہ اجلاس کے نام پر قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ، سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد ( آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے نام پر قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران اور ملازمین اجلاس نہ ہونے کے باوجود سیشن الاؤنس اور ٹی اے ڈی اے لیتے رہے۔ذرائع نے بتایا کہ اہم قانون سازی کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس… Continue 23reading پارلیمنٹ کے جعلی مشترکہ اجلاس کے نام پر قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ، سنسنی خیز انکشافات