جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کڈنی کے 328غیر قانونی آپریشن کرنے والا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا،محسن نقوی

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

کڈنی کے 328غیر قانونی آپریشن کرنے والا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا،محسن نقوی

لاہور( این این آئی)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ لاہو رپولیس نے کڈنی کے 328غیر قانونی آپریشن کرنے والے گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیاہے۔گرفتار کرنے والی ٹیم کو 5لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہاکہ ڈاکٹر فواد مختار اور… Continue 23reading کڈنی کے 328غیر قانونی آپریشن کرنے والا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا،محسن نقوی

فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتار کیا جائے گا، محسن نقوی

datetime 20  مئی‬‮  2023

فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتار کیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور ( این این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مردپولیس اہلکاروں کو خواتین کی حراست سے روکتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے ۔ فوجی مقامات پر حملوں خاص طور پر جناح ہائوس کے اندر اور باہر موجود خواتین… Continue 23reading فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتار کیا جائے گا، محسن نقوی

حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملے، کیسوں میں ناقص پیروی پر نگران وزیراعلی کا سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری تبدیل کرنے کا حکم

datetime 18  مئی‬‮  2023

حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملے، کیسوں میں ناقص پیروی پر نگران وزیراعلی کا سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری تبدیل کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے کیسوں میں ناقص پیروی کرنے پر سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقو ی نے کہا کہ چند لوگوں کی نااہلی سے دہشت گردوں کا فائدہ کسی صورت قبول… Continue 23reading حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملے، کیسوں میں ناقص پیروی پر نگران وزیراعلی کا سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری تبدیل کرنے کا حکم

جلاؤ گھیراؤ،لوٹ مار اورتوڑ پھوڑ، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس کیس کا مرکزی کردارقرار دے دیا

datetime 14  مئی‬‮  2023

جلاؤ گھیراؤ،لوٹ مار اورتوڑ پھوڑ، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس کیس کا مرکزی کردارقرار دے دیا

لاہو ر(این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ 9مئی کو لاہور سمیت دیگر شہروں میں دہشت گردی کے ہولناک واقعات ہوئے اورپاکستان پر حملہ کیاگیا،دہشت گردی کے ان واقعات میں اب تک کے تخمینے کے مطابق 600کروڑ روپے کا نقصان ہوا،نقصانات 600کروڑ روپے سے کہیں زیاد ہ ہیں،ابھی مزیدتخمینے کا تعین… Continue 23reading جلاؤ گھیراؤ،لوٹ مار اورتوڑ پھوڑ، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس کیس کا مرکزی کردارقرار دے دیا

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے خاموشی توڑ دی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے خاموشی توڑ دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت… Continue 23reading پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے خاموشی توڑ دی

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گجرات اورمنڈی بہاؤالدین کے ڈی پی اوزکو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گجرات اورمنڈی بہاؤالدین کے ڈی پی اوزکو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور ( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجرات میں زیر حراست ملزم پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرعام تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او گجرات اورمنڈی بہاؤالدین میں امن وامان کی خراب صورتحال پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کوعہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔ محسن نقوی نے… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گجرات اورمنڈی بہاؤالدین کے ڈی پی اوزکو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

کابینہ کابڑا فیصلہ، وزیراعظم اور پنجاب حکومت کی مفت آٹا سکیم میں مزید خاندان شامل

datetime 1  اپریل‬‮  2023

کابینہ کابڑا فیصلہ، وزیراعظم اور پنجاب حکومت کی مفت آٹا سکیم میں مزید خاندان شامل

لاہور ( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 12 واں اجلاس منعقدہوا، کابینہ نے وزیراعظم پاکستان اور پنجاب حکومت کی مفت آٹا سکیم میں مزید خاندانوں کو شامل کرنے کابڑا فیصلہ کیا۔کابینہ کے فیصلے کے مطابق نادرا میں رجسٹرڈ خاندانو ںکو بھی مفت آٹا دیاجائے… Continue 23reading کابینہ کابڑا فیصلہ، وزیراعظم اور پنجاب حکومت کی مفت آٹا سکیم میں مزید خاندان شامل

شہری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنا اندراج کرائیں تاکہ مفت آٹے کے سیل پوائنٹ پر دشواری پیش نہ آئے، محسن نقوی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

شہری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنا اندراج کرائیں تاکہ مفت آٹے کے سیل پوائنٹ پر دشواری پیش نہ آئے، محسن نقوی

لاہو ر( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے گوجرانوالہ میں مفت آٹے کے 24/7اوپن سیل پوائنٹس کے اچانک دورے کیے۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے سیل پوائنٹس پر موجود مرد و خواتین سے آٹے کی فراہمی کے حوالے سے دریافت کیا۔ آٹا لینے والے مرد و خواتین نے وفاقی و پنجاب حکومت کے… Continue 23reading شہری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنا اندراج کرائیں تاکہ مفت آٹے کے سیل پوائنٹ پر دشواری پیش نہ آئے، محسن نقوی

پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے، پولیس کی طرف بڑھنے والا ہاتھ توڑ دیا جائے گا، محسن نقوی

datetime 20  مارچ‬‮  2023

پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے، پولیس کی طرف بڑھنے والا ہاتھ توڑ دیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست اور حکومت کی رٹ ہر صورت قائم کی جائے گی،اگر کوئی چیلنج کرے گا اور پولیس کی طرف جو ہاتھ بڑھے گا توڑدیں گے،میں ریاست،حکومت اورپولیس کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اگر اب کسی نے بھی پولیس کے خلاف کوئی سرگرمی کی… Continue 23reading پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے، پولیس کی طرف بڑھنے والا ہاتھ توڑ دیا جائے گا، محسن نقوی

Page 1 of 2
1 2