آر کیلی کے ساتھ کام کرنے پر مداحوں سے معذرت خواہ ہوں : لیڈی گاگا
لندن (این این آئی)امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ اور فیشن ڈیزائنر لیڈی گاگا نے نابالغ لڑکیوں کا ریپ کرنے اور متعدد خواتین کو ہراساں کرنے والے گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی کے ساتھ کام کرنے پر مداحوں سے معذرت کرلی۔خیال رہے کہ رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) پر الزام ہے کہ انہوں نے نابالغ لڑکی سے شادی… Continue 23reading آر کیلی کے ساتھ کام کرنے پر مداحوں سے معذرت خواہ ہوں : لیڈی گاگا