پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(آئی این پی)سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈ ے اورٹی 20اسکواڈ کوحتمی شکل دیدی۔ذرائع کے مطابق ،سلیکشن کمیٹی، کوچ اورکپتان ون ڈے اورٹی 20اسکواڈ پرمتفق ہوگئے ہیں۔انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد سابق کپتان اظہرعلی کی ٹیم میں واپسی ہوگی، فخرزمان، امام الحق اوراظہرعلی، بطوراوپنرٹیم میں شامل ہوں… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری،کتنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری،کتنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائینگے

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کریگی ٗ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو ولنگٹن… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری،کتنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ ،ٹیم میں کون کون شامل ہوگا ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،متعدداہم کھلاڑی باہر

datetime 3  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ ،ٹیم میں کون کون شامل ہوگا ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،متعدداہم کھلاڑی باہر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سلیکشن کمیٹی نے مشاورت کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست ہیڈکوچ مکی آرتھر کے حوالے کردی ، ٹیم کااعلان آئندہ چا ر سے پانچ روز میں متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد دورہ نیوزی لینڈ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ ،ٹیم میں کون کون شامل ہوگا ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں،متعدداہم کھلاڑی باہر

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی باہر،نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی باہر،نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی باہر،نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

سری لنکا سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

سری لنکا سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا،18رکنی اسکواڈ میں اظہر علی ، شان مسعود، احمد شہزاد ، سمیع اسلم ، بابر اعظم، اسد شفیق ، حارث سہیل ، عثمان صلاح الدین ، سرفراز احمد ، محمد رضوان، یاسر… Continue 23reading سری لنکا سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

محمدحفیظ کی یورپ کے دورے کی تصاویر وائرل

datetime 14  جولائی  2017

محمدحفیظ کی یورپ کے دورے کی تصاویر وائرل

لندن ( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ یورپ کے دورے پر ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جو جہاز اور ویانا میں لی گئیں۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر مداحوں کے… Continue 23reading محمدحفیظ کی یورپ کے دورے کی تصاویر وائرل

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کے بعد کس اعزاز میں اعشائیہ دیا؟ قابل تحسین اقدام!!

datetime 7  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کے بعد کس اعزاز میں اعشائیہ دیا؟ قابل تحسین اقدام!!

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی جیتنے پر حکام اور ملک کے مختلف شعبوں کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد پاک بحریہ کی جانب سے بھی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ منعقد کیا گیا۔ عشائیے میں… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ کے بعد کس اعزاز میں اعشائیہ دیا؟ قابل تحسین اقدام!!

قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت،کپتانی کا ملنا اورپھر چیمپئنز ٹرافی میں فتح،یہ سب میری زندگی میں اس ایک تبدیلی کی وجہ سے ممکن ہوا،سرفرازاحمد کا حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 23  جون‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت،کپتانی کا ملنا اورپھر چیمپئنز ٹرافی میں فتح،یہ سب میری زندگی میں اس ایک تبدیلی کی وجہ سے ممکن ہوا،سرفرازاحمد کا حیرت انگیزانکشاف‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاہے کہ شادی کے بعد میری قسمت کھل گئی اورکرکٹ سمیت مجھے بہت ساری خوشیاں ملناشروع ہوگئیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاکہ مجھے پرایک وقت وہ تھاجب قومی ٹیم میں میرے لئے کوئی جگہ نہیں تھی اورجگہ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت،کپتانی کا ملنا اورپھر چیمپئنز ٹرافی میں فتح،یہ سب میری زندگی میں اس ایک تبدیلی کی وجہ سے ممکن ہوا،سرفرازاحمد کا حیرت انگیزانکشاف‎

’’قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ‘‘ عہدہ کس قومی ہیرو کو ملنے والا ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 22  جون‬‮  2017

’’قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ‘‘ عہدہ کس قومی ہیرو کو ملنے والا ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے سرفراز احمد کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ رسمی اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔سرفراز احمد اس وقت پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت کر رہے… Continue 23reading ’’قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ‘‘ عہدہ کس قومی ہیرو کو ملنے والا ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

Page 4 of 7
1 2 3 4 5 6 7