بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت،کپتانی کا ملنا اورپھر چیمپئنز ٹرافی میں فتح،یہ سب میری زندگی میں اس ایک تبدیلی کی وجہ سے ممکن ہوا،سرفرازاحمد کا حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 23  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاہے کہ شادی کے بعد میری قسمت کھل گئی اورکرکٹ سمیت مجھے بہت ساری خوشیاں ملناشروع ہوگئیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد

نے کہاکہ مجھے پرایک وقت وہ تھاجب قومی ٹیم میں میرے لئے کوئی جگہ نہیں تھی اورجگہ بننابھی مشکل نظرآرہاتھالیکن شادی کے بعد تومیری قسمت ہی کھل گئی اورایسی کامیابیاں ملیں کہ جن کامیں یقین بھی نہیں کرسکتاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…