جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

میگا ایونٹ سے باہر قومی ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ان کیساتھ ایسا سلوک کر دیا گیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

datetime 7  جولائی  2019

میگا ایونٹ سے باہر قومی ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ان کیساتھ ایسا سلوک کر دیا گیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

اسلام آباد ،کراچی،لاہور (آن لائن)کرکٹ ورلڈکپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔قومی کرکٹرز الگ الگ پروازوں کے ذریعے لندن سے پاکستان پہنچے ‘جس کے بعد وہ نجی گاڑیوں میں ائیرپورٹ سے اپنے اپنے گھر روانہ ہوگئے۔کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر محمد حسنین کراچی… Continue 23reading میگا ایونٹ سے باہر قومی ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ان کیساتھ ایسا سلوک کر دیا گیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

سرفراز احمد جیت کیلئے ریلو کٹوں پر انحصار نہ کرنا بھارت کیخلاف ان کھلاڑیوں کو میدان میں اُتارا جائے؟ وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان کو اہم مشورہ دے دیا

datetime 16  جون‬‮  2019

سرفراز احمد جیت کیلئے ریلو کٹوں پر انحصار نہ کرنا بھارت کیخلاف ان کھلاڑیوں کو میدان میں اُتارا جائے؟ وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان کو اہم مشورہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو جیت کے لئے دلیری دکھانا ہو گی ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو میچ جیتنے کیلئے… Continue 23reading سرفراز احمد جیت کیلئے ریلو کٹوں پر انحصار نہ کرنا بھارت کیخلاف ان کھلاڑیوں کو میدان میں اُتارا جائے؟ وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان کو اہم مشورہ دے دیا

ورلڈکپ میں کچھ دن باقی ،قومی کرکٹ ٹیم میں تجربات کا سلسلہ نہ رک سکا

datetime 6  مئی‬‮  2019

ورلڈکپ میں کچھ دن باقی ،قومی کرکٹ ٹیم میں تجربات کا سلسلہ نہ رک سکا

لاہور(این این آئی) ورلڈکپ میں کچھ دن باقی ہیں تاہم قومی کرکٹ ٹیم میں تجربات کا سلسلہ نہ رک سکا ، ٹی ٹونٹی میچ میں دو نئے کھلاڑیوں کو ڈیبو کرایا گیاجو کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے عالمی کپ سے قبل کھیلی جانے والی سیریز میں محمد عامر کے پاس خود… Continue 23reading ورلڈکپ میں کچھ دن باقی ،قومی کرکٹ ٹیم میں تجربات کا سلسلہ نہ رک سکا

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی ، شعیب ملک دبئی سے ٹیم کو جوائن کرینگے

datetime 23  اپریل‬‮  2019

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی ، شعیب ملک دبئی سے ٹیم کو جوائن کرینگے

لندن(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی ، شعیب ملک دبئی سے ٹیم کو جوائن کرینگے قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی جہاں وہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز اور ایک ٹی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی ، شعیب ملک دبئی سے ٹیم کو جوائن کرینگے

ورلڈ کپ جیتنے کیلئے ہماری کیا حکمت عملی ہو گی ؟ کپتان اور ہیڈ کوچ نے قوم کو یقین دہانی کروادی ‎

datetime 22  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ جیتنے کیلئے ہماری کیا حکمت عملی ہو گی ؟ کپتان اور ہیڈ کوچ نے قوم کو یقین دہانی کروادی ‎

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کی ہے اور متوازن ٹیم ہے ،قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی اہلیت اور… Continue 23reading ورلڈ کپ جیتنے کیلئے ہماری کیا حکمت عملی ہو گی ؟ کپتان اور ہیڈ کوچ نے قوم کو یقین دہانی کروادی ‎

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ سرفراز احمد ، محمد حفیظ اور شعیب ملک نے یویو ٹیسٹ پاس کر لیا، محمد رضوان20 پوائنٹس کے ساتھ فٹنس میں… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا

آسٹریلیا کے ہاتھوں شر مناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

آسٹریلیا کے ہاتھوں شر مناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

لاہور(این این آئی)آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک روزہ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کا شکار ہونے والی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پانچ صفر کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔قومی ٹیم کے کھلاڑی غیرملکی پرواز ای کے 622کے ذریعے دبئی سے لاہور علامہ اقبال… Continue 23reading آسٹریلیا کے ہاتھوں شر مناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی ،ناکامی کا تناسب80فیصد

datetime 2  اپریل‬‮  2019

2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی ،ناکامی کا تناسب80فیصد

لاہور(این این آئی)2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم نے2ٹیموں کے خلاف10ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور8میچ ہارے قومی کرکٹ ٹیم کی ناکامی کاتناسب80فیصداورکامیابی کاتناسب20فیصدرہا۔قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف5میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور3میچ ہارے جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب40فیصداورمیچ ہارنے… Continue 23reading 2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی ،ناکامی کا تناسب80فیصد

ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(این این آئی) ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کھلاڑیوں کی کارکردگی،باڈی لینگوئج اورفٹنس مسائل سے قومی کرکٹ ٹیم نکل نہ سکی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے ہاتھوں سیریزکے پہلے تین میچوں میں عبرتناک شکست نے قومی سلیکشن کمیٹی کی قابلیت کا پول بھی کھول کر رکھ دیا۔آسٹریلیاکے… Continue 23reading ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Page 2 of 7
1 2 3 4 5 6 7