پی ایس ایل کےتمام ٹاپ سٹار پلیئرز کی قومی ٹیم سے چھٹی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ماہ افغانستان سے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا،کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام کا موقع دے دیا گیا جن میں سے بیشتر پی ایس ایل کے ٹاپ پرفارمرز ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹنگ ایوریجز میں ٹاپ پر موجود محمد رضوان اور دوسرے نمبر کے حامل… Continue 23reading پی ایس ایل کےتمام ٹاپ سٹار پلیئرز کی قومی ٹیم سے چھٹی