موجودہ حکومت نے آرمی چیف لگایا تو تنازع 3 سال جاری رہے گا جنرل باجوہ سے تعلقات خراب نہیں ہوئے ، فواد چوہدری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پنڈی کو بتادیا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گی تو پھر تنازع اگلے تین سال جاری رہے گا، جنرل قمر… Continue 23reading موجودہ حکومت نے آرمی چیف لگایا تو تنازع 3 سال جاری رہے گا جنرل باجوہ سے تعلقات خراب نہیں ہوئے ، فواد چوہدری