پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف عدالتی فیصلہ کیوں نہیں آسکتا؟ فواد چوہدری نے بتادیا

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کی وجہ بتادی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اس وقت مقبولیت کے عروج پر ہیں،

ان کے خلاف فیصلہ نہیں آسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے مقدمات میں مماثلت تھی، انہیں سزا اس وقت ہوئی جب وہ اپنی مقبولیت کھوچکے تھے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی اتنی مقبولیت کھوچکے تھے کہ ان کے جانے پر لوگوں نے مٹھائیاں بانٹی تھیں۔انہوںنے کہاکہ عمران خان اس وقت اپنی مقبولیت کی معراج کو چھو رہے ہیں، انہیں سزا نہیں دی جاسکتی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سزا دینے والے سوچیں کہ عمران خان کو ہٹائیں گے تو کیا وہ خود رہ پائیں گے؟۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری خبردار کرچکے ہیں کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا تو پھر فیصلہ عوام کریں گے، ہم نے اب تک عوام کو روکے رکھا ہے۔  فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کی وجہ بتادی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اس وقت مقبولیت کے عروج پر ہیں، ان کے خلاف فیصلہ نہیں آسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…