بڑی عید کی بڑی خوشی ، عید الاضحی کے موقع پر قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

31  اگست‬‮  2017

بڑی عید کی بڑی خوشی ، عید الاضحی کے موقع پر قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی عید پر حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عید الاضحی پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر عیدالاضحی کے موقع پر 31اگست سے 5ستمبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ… Continue 23reading بڑی عید کی بڑی خوشی ، عید الاضحی کے موقع پر قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

عید الاضحی پر پاکستان کا یہ شہر قدرت کے غضب کا نشانہ بن سکتا ہے؟خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا

29  اگست‬‮  2017

عید الاضحی پر پاکستان کا یہ شہر قدرت کے غضب کا نشانہ بن سکتا ہے؟خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا کا کم دبا کل شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہوگا، جو کہ سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ طوفان کا… Continue 23reading عید الاضحی پر پاکستان کا یہ شہر قدرت کے غضب کا نشانہ بن سکتا ہے؟خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا

قربانی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا صحیح ہے یا غلط؟معروف عالم دین نے اہم سوال کا جواب دیدیا

27  اگست‬‮  2017

قربانی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا صحیح ہے یا غلط؟معروف عالم دین نے اہم سوال کا جواب دیدیا

لکھنوء ( آئی این پی)بھارت میں تاریخی مسجد شاہ مینا شاہ کے امام نے عوام سے اپیل کی کہ قربانی کرتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تاریخی مسجد شاہ مینا شاہ میں جمعہ کی نماز کے موقع پر امام عیدگاہ لکھنومولانا خالد رشید فرنگی محلی ناظم دارالعلوم… Continue 23reading قربانی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا صحیح ہے یا غلط؟معروف عالم دین نے اہم سوال کا جواب دیدیا

شارجہ کے شاپنگ مالز کی عیدالاضحیٰ تک 80 فیصد ڈسکاونٹ آفر

27  اگست‬‮  2017

شارجہ کے شاپنگ مالز کی عیدالاضحیٰ تک 80 فیصد ڈسکاونٹ آفر

لاہور(آن لائن) شارجہ کے مالز عید تک تین دن کے لیے اشیاء پر 80 فیصد تک رعایت پیش کر رہے ہیں۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کے شرکاء نے شارجہ کے مالز میں گرینڈ سمر ڈسکاؤنٹ سکیم کا اعلان کیا ہے جس کو منگل کے روز شروع کیا جائے گا۔… Continue 23reading شارجہ کے شاپنگ مالز کی عیدالاضحیٰ تک 80 فیصد ڈسکاونٹ آفر

نجی تعلیمی ادارے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم تا 4ستمبرتک بندہوں گے

26  اگست‬‮  2017

نجی تعلیمی ادارے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم تا 4ستمبرتک بندہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھرکے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات یکم ستمبرسے 4ستمبرتک ہوں گی ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی ترجمان نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولزاینڈکالجزحافظ محمدجمیل عباسی کے مطابق ملک بھرکے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے مورخہ یکم ستمبر(بروزجمعہ)سے 4ستمبر(بروزمنگل )تک بندرہیں گے۔

عیدالاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ اہم خلیجی ملک میں اعلان کر دیا گیا

21  اگست‬‮  2017

عیدالاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ اہم خلیجی ملک میں اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ اہم خلیجی ملک میں اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق کویت کے محکمہ موسمیات و فلکیات نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عید الاضحی یکم ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو منائی جائیگی۔ کویت میں ذوالحجہ کا آغاز 23 اگست بروز بدھ سے ہوگا۔دوسری… Continue 23reading عیدالاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ اہم خلیجی ملک میں اعلان کر دیا گیا

عیدالاضحیٰ کب ہو گی، یکم ستمبر یا 2 ستمبر؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

16  اگست‬‮  2017

عیدالاضحیٰ کب ہو گی، یکم ستمبر یا 2 ستمبر؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحیٰ کب ہو گی، یکم ستمبر یا 2 ستمبر؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں اگر مطلع صاف ہوا تو ذوالحجہ کا چاند 22 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، اگر چاند 22 ستمبر کو نظر… Continue 23reading عیدالاضحیٰ کب ہو گی، یکم ستمبر یا 2 ستمبر؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

عیدالاضحی 2ستمبر کو ہوگی،ماہر فلکیات کی پیشگوئی

13  اگست‬‮  2017

عیدالاضحی 2ستمبر کو ہوگی،ماہر فلکیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے ممتاز ماہر فلکیات، قمر شناس، علم الاعداد، رویت ہلال ایکسپرٹ پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار ذیقعد کا مہینہ29کی بجائے30ایام پر مشتمل ہوگا لہٰذا ذی الحج کا چاند23اگست کو نظر آئےگا اور24اگست کو یکم ذی الحج ہوگی، جبکہ فرزند اسلام ہفتہ2ستمبر کو عید قربان منائیں گے،چاند… Continue 23reading عیدالاضحی 2ستمبر کو ہوگی،ماہر فلکیات کی پیشگوئی

عیدالاضحی،مخصوص سرکاری ملازمین کو ایک تنخواہ بونس میں دینے کا اعلان کردیاگیا

8  اگست‬‮  2017

عیدالاضحی،مخصوص سرکاری ملازمین کو ایک تنخواہ بونس میں دینے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)سی ڈی اے انتظامیہ نے مزدور یونین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت عیدالاضحی کے موقع پرملازمین (بشمول ڈیلی ویجز،کنٹریکٹ اور مسٹررول) کے لیے عید بونس کی منظوری دے دی ہے جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت24 اگست کو تمام نان گزیٹڈ ملازمین(سکیل نمبر01تا 16) کو ایک… Continue 23reading عیدالاضحی،مخصوص سرکاری ملازمین کو ایک تنخواہ بونس میں دینے کا اعلان کردیاگیا