پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

عید الاضحی پر پاکستان کا یہ شہر قدرت کے غضب کا نشانہ بن سکتا ہے؟خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا کا کم دبا کل شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہوگا، جو کہ سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ طوفان کا موجودہ سسٹم اس وقت بھارتی شہر گجرات

میں موجود ہے، جو سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے پاکستان میں داخل ہوگا، ہوا کا یہ کم دبائو عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں طوفانی بارش کا سبب بن سکتا ہے۔واضح رہے کہ چند دن قبل کراچی میں طوفانی بارش کے باعث شہر کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے تھے اور کرنٹ لگنے اور بارش کے باعث حادثات کے باعث کئی افراد جان کی بازی ہار گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…