بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پی ٹی آئی لانگ مارچ میں عمران خان کے قافلے پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کنٹینر کے قریب ہوئی، فائرنگ میں چیئرمین تحریک انصاف محفوظ رہے۔ لانگ مارچ میں بھگدڑ مچ گئی، عمران خان کو کنٹینر سے گاڑی میں منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب ہنگامی صورتحال سے نمٹنے… Continue 23reading لانگ مارچ میں عمران خان پر فائرنگ

میرا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، عمران خان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

میرا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میرا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہئے، زندگی میں ہارنہیں مانی، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لانگ مارچ کامیاب نہ ہو،ارشدشریف قتل کیس میں تحقیقات کیلئے کمیشن نے بلایا تو ضرور جاؤں گا۔ایک انٹرویو میں چیئرمین… Continue 23reading میرا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، عمران خان

ملک لوٹنے والے چوروں کو خفیہ ہاتھ کی وجہ سے سزا نہیں دلواسکا، عمران خان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک لوٹنے والے چوروں کو خفیہ ہاتھ کی وجہ سے سزا نہیں دلواسکا، عمران خان

گوجرانوالہ(این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے دورِ حکومت میں میری پوری طرح کوشش تھی 30 سالوں سے ملک کو لوٹنے والے چوروں کو کسی طرح سزا ہو تاہم خفیہ ہاتھ تھے جس کی وجہ سے انہیں سزا نہیں ہوتی تھی،جو نیب کو کنٹرول… Continue 23reading ملک لوٹنے والے چوروں کو خفیہ ہاتھ کی وجہ سے سزا نہیں دلواسکا، عمران خان

عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (این این آئی) عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست محمد آفاق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گی جس میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ جتنی مرضی پریس کانفرنس کرلیں یہ ذلیل ہوں گے، جوبھی پریس کانفرنس کرے گا وہ ذلیل ہوگا،اگرمارشل لا لگانا ہے لگائیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، نوازشریف ایسا نہ ہو لانگ مارچ کودیکھ کرتمہارے پلیٹ لیٹس کم ہوجائیں، لانگ مارچ… Continue 23reading مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں اللہ کا واسطہ ہے، حکومت کا ساتھ چھوڑ کر ہمارے پاس آ جائیں، عمران خان کی دھمکیوں کے بعد منتیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں اللہ کا واسطہ ہے، حکومت کا ساتھ چھوڑ کر ہمارے پاس آ جائیں، عمران خان کی دھمکیوں کے بعد منتیں

کامونکی(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان پر 10ارب روپے ہرجانے کا مقدمے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ان چوروں کو خوش کرنے کے لیے فارن فنڈنگ کیس اور توشہ خانہ میں میرا نام لیا،شہباز شریف تم کو نہیں،ان کو پیغام دے رہا ہوں جنہوں… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں اللہ کا واسطہ ہے، حکومت کا ساتھ چھوڑ کر ہمارے پاس آ جائیں، عمران خان کی دھمکیوں کے بعد منتیں

عمران خان کی گرفتاری کا امکان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی گرفتاری کا امکان

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیش نہیں ہوئے۔حکام کے مطابق عمران خان کو پیر کو ایف آئی اے نے طلب کر رکھا تھا، ایف آئی اے حکام پیر کی صبح سے چیئرمین پی ٹی آئی کے منتظر تھے۔ایف… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کا امکان

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کو 10ارب ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کو 10ارب ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

کامونکی(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان پر 10ارب روپے ہرجانے کا مقدمے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ان چوروں کو خوش کرنے کے لیے فارن فنڈنگ کیس اور توشہ خانہ میں میرا نام لیا،شہباز شریف تم کو نہیں،ان کو پیغام دے رہا ہوں جنہوں… Continue 23reading عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کو 10ارب ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

مریدکے(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے میں چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا،جب موت کا وقت مقرر ہے تو ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں ہو سکتی اس لیے میری اللہ سے دعا ہے کہ مجھے بھی ارشد شریف کی طرح… Continue 23reading ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

Page 47 of 596
1 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 596