بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہونے کے بعد عمران خان لانگ مارچ چھوڑ کر واپس لاہور پہنچ گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہونے کے بعد عمران خان لانگ مارچ چھوڑ کر واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوسرا دن تھا، لانگ مارچ مریدکے پہنچ چکا ہے اب صبح گیارہ بجے لانگ مارچ دوبارہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگا، علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان لانگ مارچ… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک ہونے کے بعد عمران خان لانگ مارچ چھوڑ کر واپس لاہور پہنچ گئے

ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں،عمران خان نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں،عمران خان نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں،چیف جسٹس بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں،قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، اس پر ایکشن لیا جائے۔ شاہدرہ سے لانگ مارچ کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا… Continue 23reading ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں،عمران خان نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ میں توشہ خانہ اور فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر پر… Continue 23reading عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اعلان

عوام کا سمندر اسلام آباد آرہا ہے کوئی اس کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گا، عمران خان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

عوام کا سمندر اسلام آباد آرہا ہے کوئی اس کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گا، عمران خان

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا سمندر اسلام آباد آرہا ہے کوئی اس کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گا ، قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے کہ ان چوروں کی غلامی سے بہتر مر جانا ہے ۔ اچھرہ کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب… Continue 23reading عوام کا سمندر اسلام آباد آرہا ہے کوئی اس کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گا، عمران خان

میں چاہتا ہوں فوج مضبوط ادارہ بنے، اسے کوئی نقصان نہ پہنچے، عمران خان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

میں چاہتا ہوں فوج مضبوط ادارہ بنے، اسے کوئی نقصان نہ پہنچے، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ساری قوم متفق ہوگئی ہے کہ نہ چوروں کو مانتی ہے نہ ان کے سہولت کاروں کو تسلیم کرتی ہے، جو ان کی مدد کرے گا، قوم ان کو بھی مسترد کردے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان… Continue 23reading میں چاہتا ہوں فوج مضبوط ادارہ بنے، اسے کوئی نقصان نہ پہنچے، عمران خان

عمران خان نے پاک فوج کے 2 سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے پاک فوج کے 2 سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے پاک فوج کے دو سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا جن پر اعظم سواتی نے تشدد کا الزام عائد کیا تھا، لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے آرمی چیف کو مخاطب… Continue 23reading عمران خان نے پاک فوج کے 2 سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

عمران خان کا شہید ارشد شریف یونیورسٹی آف جرنلزم بنانے کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا شہید ارشد شریف یونیورسٹی آف جرنلزم بنانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں شہید ارشد شریف یونیورسٹی آف جرنلزم بنانے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے لانگ مارچ کے آغاز پر شرکاء سے خطاب میں کیا۔

میں نہیں چاہتا ادارے کمزور ہوں، عمران خان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

میں نہیں چاہتا ادارے کمزور ہوں، عمران خان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کا لاہور کے لبرٹی چوک سے آغاز ہوگیا جس میں تحریک انصاف کی ملک بھر سے سینئر قیادت سمیت کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہیں، لانگ مارچ میں شرکت کیلئے لاہور سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے اراکین… Continue 23reading میں نہیں چاہتا ادارے کمزور ہوں، عمران خان

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آئوں گا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف… Continue 23reading ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان

Page 49 of 596
1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 596