بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکوؤں کو این آر او مل گیا، حکمرانوں نے چوری بچانے کیلئے قانون بدل دیا، عمران خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

ڈاکوؤں کو این آر او مل گیا، حکمرانوں نے چوری بچانے کیلئے قانون بدل دیا، عمران خان

اسلا م آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری ساڑھے 3 سالہ حکومت کے دوران پورے اختیارات نہیں ملے، تمام کاموں کی ذمہ داری میری تھی لیکن حکمرانی کسی اور کی تھی،ڈاکوؤں کو این ا?ر او مل گیا، حکمرانوں نے چوری بچانے کیلئے قانون… Continue 23reading ڈاکوؤں کو این آر او مل گیا، حکمرانوں نے چوری بچانے کیلئے قانون بدل دیا، عمران خان

اپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے،عمران خان نے دل کی بات کر دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

اپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے،عمران خان نے دل کی بات کر دی

شرقپور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران نیب، ایف آئی اے کے سربراہوں کو چوری روکنے کے لیے نہیں چوری سے بچانے کے لیے رکھتے ہیں، شہباز شریف، حمزہ شہبازکیس کے چار گواہ مر چکے ہیں، یہ وہ لوگ ہے جو کبھی بھی اداروں کو مضبوط… Continue 23reading اپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے،عمران خان نے دل کی بات کر دی

مجھے شیر شاہ سوری سے آدھی پاور بھی مل جاتی تو اپنی ذمہ داری پوری کرکے دکھاتا، عمران خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

مجھے شیر شاہ سوری سے آدھی پاور بھی مل جاتی تو اپنی ذمہ داری پوری کرکے دکھاتا، عمران خان

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو سکیورٹی تھریٹ سمجھتا ہوں اس لئے لانگ مارچ کر رہا ہوں، میں نے فیصلہ کیا ہے جن کے اثاثے باہر ہوں ان کو کوئی عہدہ نہیں دینا، جب میری حکومت تھی تو تمام… Continue 23reading مجھے شیر شاہ سوری سے آدھی پاور بھی مل جاتی تو اپنی ذمہ داری پوری کرکے دکھاتا، عمران خان

اگر انسان کے ہاتھ میں ذلت ہوتی تو میں آج بڑا ذلیل ہو چکا ہوتا، عمران خان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

اگر انسان کے ہاتھ میں ذلت ہوتی تو میں آج بڑا ذلیل ہو چکا ہوتا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نبی ﷺ نے سب سے پہلے مدینہ میں عدل و انصاف قائم کیا، بدقسمتی سے پاکستان میں ہم نے قانون کی حکمرانی دیکھی ہی نہیں، معاشرے میں انصاف کی وجہ سے خوشحالی آتی ہے،مجھے پچھلے 6… Continue 23reading اگر انسان کے ہاتھ میں ذلت ہوتی تو میں آج بڑا ذلیل ہو چکا ہوتا، عمران خان

ہینڈلرز کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے موجودہ حکمران انہیں صرف بدنام کر رہے ہیں، عمران خان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

ہینڈلرز کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے موجودہ حکمران انہیں صرف بدنام کر رہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(آن لائن)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہینڈلرز کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ اموجودہ حکمران انہیں صرف بدنام کر رہے ہیں قوم چوروں کو کبھی تسلیم نہیں کرے گی تحریک انصاف کا پر امن لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ بدلے گا25 مئی کو جس طرح عوام کا سمندر… Continue 23reading ہینڈلرز کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے موجودہ حکمران انہیں صرف بدنام کر رہے ہیں، عمران خان

ٹیلی تھون کے ذریعے اکٹھی رقم سیلاب زدگان کی امانت ہے،عمران خان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

ٹیلی تھون کے ذریعے اکٹھی رقم سیلاب زدگان کی امانت ہے،عمران خان

پشاور(این این آئی)سابق وزیراعظم و چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون کے ذریعے جو رقم اکھٹی ہوئی وہ آپ کی ہی امانت ہے اور یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ اس کا صحیح جگہ پر اور شفافیت سے استعمال یقینی بنایا جائے،ٹیلی تھونز کے ذریعے خطیر رقم جمع… Continue 23reading ٹیلی تھون کے ذریعے اکٹھی رقم سیلاب زدگان کی امانت ہے،عمران خان

سیلاب کے دوران تذلیل کرکے متاثرین کوپیسہ دینا دین کے خلاف ہے،عمران خان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

سیلاب کے دوران تذلیل کرکے متاثرین کوپیسہ دینا دین کے خلاف ہے،عمران خان

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو تذلیل کرکے متاثرین کوپیسہ دینامیرے دین کیخلاف ہے۔ سابق وزیراعظم نے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کہتا ہے ایک ہاتھ سے دو دوسرے ہاتھ کو پتہ نہ چلے۔ انہوں نے… Continue 23reading سیلاب کے دوران تذلیل کرکے متاثرین کوپیسہ دینا دین کے خلاف ہے،عمران خان

رضوان کیسا کرکٹر ہے؟ عمران خان کے سوال پر نوجوان پھٹ پڑے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

رضوان کیسا کرکٹر ہے؟ عمران خان کے سوال پر نوجوان پھٹ پڑے

پشاور (مانیٹرنگ، این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پائلٹ نے فنی خرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا۔ اس موقع پر یہاں کرکٹ کھیلتے نوجوانوں نے عمران خان کو گھیر… Continue 23reading رضوان کیسا کرکٹر ہے؟ عمران خان کے سوال پر نوجوان پھٹ پڑے

فیک ویڈیوز کی ماہر جھوٹوں کی پی ایچ ڈی مریم نواز ہیں، ن لیگ نے جعلی ویڈیوز بنائی ہیں، عمران خان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

فیک ویڈیوز کی ماہر جھوٹوں کی پی ایچ ڈی مریم نواز ہیں، ن لیگ نے جعلی ویڈیوز بنائی ہیں، عمران خان

میانوالی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے شہبازشریف، رانا ثنا اللہ تم سے بہترتیاری کپتان کر رہا ہے، ایسی پلاننگ کر رہا ہوں جوکسی نے نہیں کی، شہباز شریف، رانا ثنا اللہ تمہارے ہینڈلرجومرضی کرلیں الیکشن کروانا پڑے گا، نوازشریف کا… Continue 23reading فیک ویڈیوز کی ماہر جھوٹوں کی پی ایچ ڈی مریم نواز ہیں، ن لیگ نے جعلی ویڈیوز بنائی ہیں، عمران خان

Page 52 of 596
1 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 596