بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کا ایسا استقبال ہو گا ن لیگ اور ہینڈلر بھی یاد رکھیں گے، عمران خان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

نوازشریف کا ایسا استقبال ہو گا ن لیگ اور ہینڈلر بھی یاد رکھیں گے، عمران خان

میانوالی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے شہبازشریف، رانا ثنا اللہ تم سے بہترتیاری کپتان کر رہا ہے، ایسی پلاننگ کر رہا ہوں جوکسی نے نہیں کی، شہباز شریف، رانا ثنا اللہ تمہارے ہینڈلرجومرضی کرلیں الیکشن کروانا پڑے گا، نوازشریف کا… Continue 23reading نوازشریف کا ایسا استقبال ہو گا ن لیگ اور ہینڈلر بھی یاد رکھیں گے، عمران خان

اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان کا دو ٹوک فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان کا دو ٹوک فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن سے کہا تھا ہماری حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت کا مشکور ہوں،… Continue 23reading اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان کا دو ٹوک فیصلہ

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، لانگ مارچ کی منصوبہ بندی حکومت کو حیران کر دے گی، عمران خان کا حکومت کو پیغام

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، لانگ مارچ کی منصوبہ بندی حکومت کو حیران کر دے گی، عمران خان کا حکومت کو پیغام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیک کو الیکشن کمیشن اور ن لیگ کی ملی بھگت کا ثبوت قرار دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے پھر استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو بددیانت اور… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، لانگ مارچ کی منصوبہ بندی حکومت کو حیران کر دے گی، عمران خان کا حکومت کو پیغام

خاتون جج کو دھمکانےکا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

خاتون جج کو دھمکانےکا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔مقامی عدالت میں سیشن جج کامران بشارت مفتی نے خاتون جج دھمکی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔چیئرمین… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکانےکا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینر اکٹھے کر لیے۔ ذرائع نے بتایا کہ دھرنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد کو ایک ہفتے کے لیے مکمل سیل کر دیا جائے گا ،اسلام آباد کے سکول و کالجوں میں چھٹیاں… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف کوئی بھی آ جائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

آرمی چیف کوئی بھی آ جائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آجائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، ہر کام مذاکرات سے ہوسکتا ہے۔ آخر میں تو مذاکرات سے ہی باتیں طے ہوتی ہیں۔ لانگ مارچ کی تاریخ میں نے اپنے تک رکھی ہے، شاہ محمود قریشی کو بھی… Continue 23reading آرمی چیف کوئی بھی آ جائے، مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

اسلام آباد ہائی کورٹ ہمیشہ زبردست فیصلے کرتی ہے، عمران خان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائی کورٹ ہمیشہ زبردست فیصلے کرتی ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں ہو سکتے،سیاست دانوں سے بات چیت کے لئے تیار ہوں لیکن چوروں سے نہیں،چیف الیکشن کمشنر کرپٹ ترین انسان ہے،ملک میں طاقت ور اور کمزور کیلئے الگ الگ قانون ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت میں صحافیوں… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ ہمیشہ زبردست فیصلے کرتی ہے، عمران خان

مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے، عمران خان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ بس یہ کیس مجھ پر بننا باقی ہے کہ چائے میں روٹی ڈبو کر کیوں کھاتا ہے،چوروں کو دوسری مرتبہ این آر او دیا جارہاہے،سیاسی جماعتوں سے بات کی جاسکتی ہے مگر مجرموں سے نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں… Continue 23reading مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے، عمران خان

مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے۔ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔سابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading مجھ پر بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس بنانا رہ گیا ہے،عمران خان

Page 53 of 596
1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 596