پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا کب اپنے عروج پر ہوگا؟وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو خطرناک وارننگ

datetime 9  جون‬‮  2020

پاکستان میں کرونا کب اپنے عروج پر ہوگا؟وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو خطرناک وارننگ

اسلام آباد(اے این این ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم احتیاط کریں گے اور اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) پر عمل کریں گے تو ہم وبا سے نمٹ لیں گے، ہمارے خیال میں وبا جولائی کے آخر یا اگست میں عروج پر جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت کورونا وائرس… Continue 23reading پاکستان میں کرونا کب اپنے عروج پر ہوگا؟وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو خطرناک وارننگ

احتیاط نہ کی تو امریکہ اور یورپ جیسا حال ہو سکتا ہے، یہ دو مہینے کورونا کی شدت کے ہیں، یہ کام کریں تو کورونا میں 50 فیصد کمی آ سکتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان

datetime 8  جون‬‮  2020

احتیاط نہ کی تو امریکہ اور یورپ جیسا حال ہو سکتا ہے، یہ دو مہینے کورونا کی شدت کے ہیں، یہ کام کریں تو کورونا میں 50 فیصد کمی آ سکتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ جولائی یا اگست میں ملک میں کورونا کیسزعروج پرہوں گے، اگر احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے اور ملک کو نقصان ہوگا،احتیاط نہ کی تو امریکہ اور یورپ جیسا حال ہو سکتا ہے، عوام اگر(ایس او پیز) پر عمل کریں… Continue 23reading احتیاط نہ کی تو امریکہ اور یورپ جیسا حال ہو سکتا ہے، یہ دو مہینے کورونا کی شدت کے ہیں، یہ کام کریں تو کورونا میں 50 فیصد کمی آ سکتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے چینی سکینڈل معاملہ پر کمیشن کی کون سی سات اہم بڑی سفارشات کی منظوری دی، جانئے

datetime 7  جون‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان نے چینی سکینڈل معاملہ پر کمیشن کی کون سی سات اہم بڑی سفارشات کی منظوری دی، جانئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے چینی سکینڈل معاملہ پر کمیشن کی سات اہم بڑی سفارشات کی منظوری دی۔ اتوار کو وزیراعظم نے چینی کمیشن کی سفارشات کی منظوری دے دی، سفارشات میں کہا گیا کہ لوگوں سے ریکوری ہونی چاہیے، وزیراعظم نے7 اہم بڑی سفارشات کی منظوری دی ہے۔ شوگر… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے چینی سکینڈل معاملہ پر کمیشن کی کون سی سات اہم بڑی سفارشات کی منظوری دی، جانئے

کرپٹ لوگوں کی پاکستان میں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم سے عثمان بزدار، محمود خان اور شہزاد اکبر کی ملاقاتوں میں انتہائی اہم فیصلے

datetime 7  جون‬‮  2020

کرپٹ لوگوں کی پاکستان میں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم سے عثمان بزدار، محمود خان اور شہزاد اکبر کی ملاقاتوں میں انتہائی اہم فیصلے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتسابی عمل ہر صورت جاری رہے گا،کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،عوام کے ٹیکسوں پر ڈاکہ ڈالنے والے محب وطن نہیں ہو سکتے،کرپٹ لوگوں کی پاکستان میں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ان کو ہر صورت کیفر دار تک پہنچایا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کرپٹ لوگوں کی پاکستان میں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم سے عثمان بزدار، محمود خان اور شہزاد اکبر کی ملاقاتوں میں انتہائی اہم فیصلے

پورا ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا ، عوام حفاظتی تدابیر اختیار کریں،عمران خان کا قوم کو پھر مشورہ

datetime 7  جون‬‮  2020

پورا ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا ، عوام حفاظتی تدابیر اختیار کریں،عمران خان کا قوم کو پھر مشورہ

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتسابی عمل ہر صورت جاری رہے گا ،کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ،عوام کے ٹیکسوں پر ڈاکہ ڈالنے والے محب وطن نہیں ہو سکتے ،کرپٹ لوگوں کی پاکستان میں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ان کو ہر صورت کیفر دار تک… Continue 23reading پورا ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا ، عوام حفاظتی تدابیر اختیار کریں،عمران خان کا قوم کو پھر مشورہ

تمام لوگ جیل جائیں گے کوئی نہیں بچے گا، چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائرکرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

datetime 6  جون‬‮  2020

تمام لوگ جیل جائیں گے کوئی نہیں بچے گا، چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائرکرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا جس میں چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائر کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اتوار کو اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا جس میں شوگر انکوائری رپورٹ… Continue 23reading تمام لوگ جیل جائیں گے کوئی نہیں بچے گا، چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائرکرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں سے زائد کرایے کی وصولی، وزیر اعظم نے سخت نوٹس لے لیا،پی آئی اے نے ہیلپ نمبرز جاری کردئیے

datetime 6  جون‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں سے زائد کرایے کی وصولی، وزیر اعظم نے سخت نوٹس لے لیا،پی آئی اے نے ہیلپ نمبرز جاری کردئیے

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کئے جانے پر سخت نوٹس لے لیا،وزیر ہوا بازی غلام سرور سے رپورٹ طلب کرلی ۔ذرائع نے بتایا کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کو واپسی کیلئے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ ،متحدہ عرب امارات… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں سے زائد کرایے کی وصولی، وزیر اعظم نے سخت نوٹس لے لیا،پی آئی اے نے ہیلپ نمبرز جاری کردئیے

وزیراعظم عمران خان کا 24 گھنٹے میں اہم خطاب کا امکان

datetime 4  جون‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کا 24 گھنٹے میں اہم خطاب کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا آئندہ 24 گھنٹے میں اہم خطاب متوقع ہے۔ خطاب عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متعلق ہو گا۔ اس ضمن میں انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم کا اہم خطاب آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا 24 گھنٹے میں اہم خطاب کا امکان

وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، ٹائیگر فورس ٹڈی دل خاتمے کیلئے بھی طلب

datetime 4  جون‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، ٹائیگر فورس ٹڈی دل خاتمے کیلئے بھی طلب

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کر نے کافیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹائیگر فورس سے کورونا وباء کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے خدمات لی جائیں گی،قومی رضا کاروں کو ممکنہ سیلابی صورت حال اور کلین اینڈ گرین مہم… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، ٹائیگر فورس ٹڈی دل خاتمے کیلئے بھی طلب

Page 179 of 596
1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 596