جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عثمان بزدار کا رشتہ داروں کو نوکریاں دینا، وزیراعظم عمران خان نے اس سوال پرایسا جواب دیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

عثمان بزدار کا رشتہ داروں کو نوکریاں دینا، وزیراعظم عمران خان نے اس سوال پرایسا جواب دیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے معروف اینکر کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کہ عثمان بزدار کے واقف کار،رشتہ دار اور دوست کیوں موجوں میں ہیں، اینکر عمران خان نے کہا کہ میں نے ثبوتوں کے ساتھ ساری سٹوریز کی تھیں، میں ان کے اوپر آج بھی سٹینڈ کرتا ہوں، عثمان بزدار… Continue 23reading عثمان بزدار کا رشتہ داروں کو نوکریاں دینا، وزیراعظم عمران خان نے اس سوال پرایسا جواب دیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے‎

کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے:عثمان بزدار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد7258 ہوگئی ہے۔ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے407 کنفرم کیسز سامنے آئے  اور12مریض جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران9130کورونا تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک پنجاب میں کورونا کے 1689450 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔… Continue 23reading کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے:عثمان بزدار

اداروں کے خلاف متنازعہ بیانات کی شدید مذمت، اپوزیشن رہنماؤں کا رویہ ملکی مفادات کے منافی ہے:عثمان بزدار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

اداروں کے خلاف متنازعہ بیانات کی شدید مذمت، اپوزیشن رہنماؤں کا رویہ ملکی مفادات کے منافی ہے:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا نے ملاقات کی۔ اظہر عباس چانڈیا نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔… Continue 23reading اداروں کے خلاف متنازعہ بیانات کی شدید مذمت، اپوزیشن رہنماؤں کا رویہ ملکی مفادات کے منافی ہے:عثمان بزدار

ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک دشمنی کی حد پار کرچکے، عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں:عثمان بزدار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک دشمنی کی حد پار کرچکے، عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایاز صادق اوربعض اپوزیشن رہنماؤں کے بیانات ناقابل فہم اورقومی مفادات کے یکسر منافی ہیں اوریہ بیانات ملک دشمن کے بیانیے کے عکاس ہیں۔ پاکستان کے عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک… Continue 23reading ایاز صادق سمیت بعض اپوزیشن رہنما ملک دشمنی کی حد پار کرچکے، عوام ایسے شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں:عثمان بزدار

کورونا کی دوسری لہر سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا:عثمان بزدار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

کورونا کی دوسری لہر سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا:عثمان بزدار

لاہور(پ ر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا۔ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور شہری گھرسے باہر نکلتے ہوئے ماسک لازمی پہنیں۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر… Continue 23reading کورونا کی دوسری لہر سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا:عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے عوام محبت، بھائی چارے اور اخوت کے تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں اور دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ترکی کے قومی دن پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

سموگ پر موثر طور پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنروں کو ریلیف کمشنر کے اختیارات تفویض کردیئے گئے ہیں:عثمان بزدار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

سموگ پر موثر طور پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنروں کو ریلیف کمشنر کے اختیارات تفویض کردیئے گئے ہیں:عثمان بزدار

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں سموگ سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب میں الیکٹرک رکشے اورگاڑیاں چلانے کی تجویزپر اصولی اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں بائیو گیس… Continue 23reading سموگ پر موثر طور پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنروں کو ریلیف کمشنر کے اختیارات تفویض کردیئے گئے ہیں:عثمان بزدار

حج و عمرے کیلئے ٹورآپریٹرز کی سالانہ فیس ختم کرنے کا جائزہ لیں گے،عثمان بزدار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

حج و عمرے کیلئے ٹورآپریٹرز کی سالانہ فیس ختم کرنے کا جائزہ لیں گے،عثمان بزدار

لاہور(پ ر )وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میاں طارق مصباح الرحمان کولاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں صنعتکاروں او رتاجروں کو… Continue 23reading حج و عمرے کیلئے ٹورآپریٹرز کی سالانہ فیس ختم کرنے کا جائزہ لیں گے،عثمان بزدار

ن لیگ کے 2اہم ترین اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟سابق حکمران جماعت آگ بگولہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ کے 2اہم ترین اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟سابق حکمران جماعت آگ بگولہ

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی میںمسلم لیگ(ن ) کے اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، میاں جلیل احمد شرقپوری اور محمد فیصل خان نیازی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ۔لیگی اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں… Continue 23reading ن لیگ کے 2اہم ترین اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟سابق حکمران جماعت آگ بگولہ

Page 11 of 47
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 47