اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کورونا کی دوسری لہر سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا:عثمان بزدار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا۔ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور شہری گھرسے باہر نکلتے ہوئے

ماسک لازمی پہنیں۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر میں کورونا مریضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور کورونا کے باعث اموات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صوبے میں کورونا ایکٹو کیسوں کی تعداد 3688ہوگئی ہے۔24گھنٹے کے دوران کورونا کے 232نئے کیس سامنے آئے اور6مریض جاں بحق ہوئے اور پنجاب میں اب تک 2242مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ 24گھنٹے میں کورونا کی تشخیص کیلئے 11056ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک 1555123ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جبکہ103314مریضوں میں سے 97384مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…