پاکستان کے کتنے کروڑ افرادگھر کی سہولیات سے محروم ہیں،ہر سال بے گھرافراد کی تعداد میں کتنے لاکھ افراد کا اضافہ ہورہاہے؟ عالمی بینک کی رپورٹ میں تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل ہونیوالے وزیراعظم نوازشریف کی ناقص پالیسیوں کے تحت پاکستان کی22کروڑ آبادی میں سے 1کروڑ افراد گھر کی سہولت سے محروم ہیں اور ہر سال7لاکھ افراد بے گھر افراد کی لسٹ میں شامل ہو رہے ہیں،ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال3لاکھ50ہزار رہائشی یونٹ تعمیر کئے جاتے ہیں جو… Continue 23reading پاکستان کے کتنے کروڑ افرادگھر کی سہولیات سے محروم ہیں،ہر سال بے گھرافراد کی تعداد میں کتنے لاکھ افراد کا اضافہ ہورہاہے؟ عالمی بینک کی رپورٹ میں تشویشناک انکشافات