منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی بینک کا معاشی اصلاحات میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے معاشی اصلاحات میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے چار سال میں میکرو اکنامک سطح پر پاکستان کی کارکردگی اچھی رہی ہے۔عالمی بینک کی جانب سے پاکستانی وفد سے مذاکرات کے بعد ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان

نے دس سال کی سب سے زیادہ 5.3 فیصد سے ترقی کی ہے۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان کا مالیاتی خسارہ اور جاری کھاتوں کا خسارہ میکرو اکنامی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، عالمی بینک اعلامیے کے مطابق ترقی کی راہ میں حالیہ خطروں کیخلاف پاکستان کا ساتھ دیں گے۔اعلامیے میں باور کرایا گیا ہے

کہ بیرونی ادائیگیوں کا حصہ جی ڈی پی کے 6 فیصد تک پہنچ گیا ہے، بیان کے مطابق بیرونی ادائیگیاں جی ڈی پی کے 9 فیصد ہونے کی بات ڈیٹا کی صحیح تشریح نہیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…