جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

معاملات پولیس کے پاس آئے توبہتر انتظامات ہوئے، طلال چودھری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

معاملات پولیس کے پاس آئے توبہتر انتظامات ہوئے، طلال چودھری

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ معاملات اسلام آباد پولیس کے پاس آئے تو بہتر انتظامات ہوئے، عدالت کے ساتھ مل کر ایس او پی تیار کی ہے، کوشش ہے کہ میڈیا کو زیادہ سہولت دی جائے، ہدایت کی ہے دیگرعدالتوں میں پیش ہونیوالے سائلین کو آنے… Continue 23reading معاملات پولیس کے پاس آئے توبہتر انتظامات ہوئے، طلال چودھری

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وزراء کو شرمندگی کا سامنا،حکومت نے جواب میں سخت قدم اُٹھالیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وزراء کو شرمندگی کا سامنا،حکومت نے جواب میں سخت قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پیش آنے والے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیاہے، یہ انکوائری گھنٹوں میں ہوگی اوراْن لوگوں کا تعین کیا جائے گا جنہوں نے غیر قانونی… Continue 23reading احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وزراء کو شرمندگی کا سامنا،حکومت نے جواب میں سخت قدم اُٹھالیا

مبینہ انتقامی کارروائیاں،ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،ن لیگ پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 15  فروری‬‮  2017

مبینہ انتقامی کارروائیاں،ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،ن لیگ پر سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین کے بھائی سابق ٹاؤن ناظم علی اختر خان کی ٹرانسپورٹ کمپنی تیمور ٹریولز کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے اور… Continue 23reading مبینہ انتقامی کارروائیاں،ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،ن لیگ پر سنگین الزامات عائد کردیئے

وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت سرمایہ کاری کے مستقبل کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت سرمایہ کاری کے لئے دانیال عزیز اور طلال چودھری کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہے ایک وزارت کے لئے دو امیدوار سامنے آ گئے ہیں اور دونوں امیدوار… Continue 23reading وزارت سرمایہ کاری ، طلال چودھری اور دانیال عزیز کسے دی جائے گی ؟ حکومتی لائحہ عمل سامنے آگیا

عمران خان جوئے سے لے کر منی لانڈرنگ تک میں ملوث رہے ہیں،لیگی رہنما

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان جوئے سے لے کر منی لانڈرنگ تک میں ملوث رہے ہیں،لیگی رہنما

اسلام آباد (آن لائن) لیگی رہنماؤں طلال چودھری اور دانیال عزیز نے کہا ہیکہ عمران خان لندن میں ثبوت ڈھونڈنے گئے تھے لگتا ہے دلہن لائیں گے ۔ قوم کو عمران خان کا اصل چہرہ دکھائیں گے ۔ عمران خان جوئے سے لے کر منی لانڈرنگ تک میں ملوث رہے ہیں ۔ منگل کے روز… Continue 23reading عمران خان جوئے سے لے کر منی لانڈرنگ تک میں ملوث رہے ہیں،لیگی رہنما

ن لیگ کا’’کپتان ‘‘کےلئے تین نکاتی سوالنامہ سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

ن لیگ کا’’کپتان ‘‘کےلئے تین نکاتی سوالنامہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے عمران خان سے چند اہم سوالات پوچھ لئے۔ طلال چودھری کی جانب سے عمران خان سے پوچھا گیا پہلا سوال یہ ہے کہ پانچ ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے؟ طلال چودھری نے کپتان سے دوسرا سوال یہ کیا ہے کہ… Continue 23reading ن لیگ کا’’کپتان ‘‘کےلئے تین نکاتی سوالنامہ سامنے آگیا

جو لوگ کچرا نہیں اٹھا سکتے انہیں اگلی بار ووٹ بھی نہیں ملے گا،طلال چودھری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

جو لوگ کچرا نہیں اٹھا سکتے انہیں اگلی بار ووٹ بھی نہیں ملے گا،طلال چودھری

لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے کہاکہ جو لوگ کچرا نہیں اٹھا سکتے، انہیں اگلی بار ووٹ بھی نہیں ملے گا،پیپلز پارٹی پہلے اپنی کرپشن کا حساب دے۔بلاول بھٹو کی تقریر پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جو لوگ کچرا نہیں اٹھا… Continue 23reading جو لوگ کچرا نہیں اٹھا سکتے انہیں اگلی بار ووٹ بھی نہیں ملے گا،طلال چودھری

Page 3 of 3
1 2 3