لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے کہاکہ جو لوگ کچرا نہیں اٹھا سکتے، انہیں اگلی بار ووٹ بھی نہیں ملے گا،پیپلز پارٹی پہلے اپنی کرپشن کا حساب دے۔بلاول بھٹو کی تقریر پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جو لوگ کچرا نہیں اٹھا سکتے، انہیں اگلی بار ووٹ بھی نہیں ملے گا،پیپلز پارٹی پہلے اپنی کرپشن کا حساب دے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول جہاں کھڑے ہو کر تقریر کر رہے تھے وہاں سے کچرا بھی نہیں اٹھوا سکے۔ اگلی بار پیپلز پارٹی کو سندھ میں بھی ووٹ نہیں ملے گا۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے بھی بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔ ان کے مشیر انہیں جھوٹ بولنا سیکھا رہے ہیں جو ان کے کسی مفاد میں نہیں۔
جو لوگ کچرا نہیں اٹھا سکتے انہیں اگلی بار ووٹ بھی نہیں ملے گا،طلال چودھری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































