ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کا’’کپتان ‘‘کےلئے تین نکاتی سوالنامہ سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے عمران خان سے چند اہم سوالات پوچھ لئے۔ طلال چودھری کی جانب سے عمران خان سے پوچھا گیا پہلا سوال یہ ہے کہ پانچ ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ افراد کیسے بیٹھیں گے؟ طلال چودھری نے کپتان سے دوسرا سوال یہ کیا ہے کہ سو سو روپے لے کر جو کروڑوں روپے اکٹھے کئے ہیں، ان کا حساب دیں؟ طلال چودھری کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پوچھا گیا تیسرا سوال یہ ہے کہ ان کی جانب سے یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا گیاہے؟ ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…