ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

datetime 31  جنوری‬‮  2017

افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

واشنگٹن /کابل(آئی این پی )افغان صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان کے حملے کے بعد علاقے میں شدید جھڑپیں جاری ہیں،سیکورٹی فورسز نے باغیوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے متعدد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا کہ سنگین کے مضافات میں واقع 25… Continue 23reading افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

کابل (آئی این پی)افغانستان میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے طالبان کا گروپ لیڈرمولوی حمید اپنے 2ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل میں طالبان کا گروپ لیڈر مولوی حمید ضلع ارغنداب میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدت پسند دیسی… Continue 23reading اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے،طالبان نے ٹرمپ کو سرپرائز دیدیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے،طالبان نے ٹرمپ کو سرپرائز دیدیا

کابل(آئی این پی) افغان طالبان نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک کھلے خط میں امریکی صدر پر زوردیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے خط میں امریکہ پر شہریوں کا سب سے زیادہ جانی نقصان کرنے… Continue 23reading وقت آگیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کیا جائے،طالبان نے ٹرمپ کو سرپرائز دیدیا

ایران طالبان کو کون سے خطرناک ہتھیار فراہم کررہاہے؟افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

ایران طالبان کو کون سے خطرناک ہتھیار فراہم کررہاہے؟افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

کابل(آئی این پی)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر حیات اللہ حیات نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ طالبان مزاحمت کاروں کو راکٹ اور میزائل مہیا کررہا ہے اور وہ اس اسلحے کو افغان فورسز پر حملوں کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گورنر نے کہا ہے کہ… Continue 23reading ایران طالبان کو کون سے خطرناک ہتھیار فراہم کررہاہے؟افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوطالبان کا اہم پیغام جاری،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوطالبان کا اہم پیغام جاری،بڑا دعویٰ کردیاگیا

کابل(آئی این پی) افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ وہ سابق صدر جارج بش اور اوباما کی پالیسی اپنانے سے گریز کریں۔افغان خبر رساں ادارے’’ خاما پریس ‘‘کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے… Continue 23reading نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوطالبان کا اہم پیغام جاری،بڑا دعویٰ کردیاگیا

قندھارمیں طالبان پھر آگئے،امریکی ہتھیاروں پر قبضہ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

قندھارمیں طالبان پھر آگئے،امریکی ہتھیاروں پر قبضہ

کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان نے حملہ کرکے 16پولیس اہلکار وں کو ہلاک جبکہ 2 سرکاری چوکیوں پر قبضہ کرلیا،حملہ آوروں نے 3 امریکی ساختہ بکتربند گاڑیوں کو بھی اپنے قبضہ میں لے لیا،لڑائی کے دوران 4کمانڈروں سمیت 27طالبان جنگجو بھی مارے گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے میں گذشتہ رات طالبان… Continue 23reading قندھارمیں طالبان پھر آگئے،امریکی ہتھیاروں پر قبضہ

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو 85سال کی سزا،معروف مذہبی رہنمانے طالبان کی حقیقت بتادی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو 85سال کی سزا،معروف مذہبی رہنمانے طالبان کی حقیقت بتادی

پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (س )کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ طالبان ہمارے بچے ہیں،افغانستان میں جہاد کرنیوالے طالبان پرفخر ہے ۔پشاور پردہ با غ میں تحفظ علماء مدراس کا نفر نس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (س )کے سربرامولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو 85سال کی سزا،معروف مذہبی رہنمانے طالبان کی حقیقت بتادی

33اضلاع پر طالبان کا کنٹرول،116میں لڑائی جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2017

33اضلاع پر طالبان کا کنٹرول،116میں لڑائی جاری

کابل (ا آئی این پی) افغانستان کے 33 اضلاع پر طالبان کا مکمل کنٹرول ہے جبکہ 116 اضلاع میں سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ افغان حکومت نے سردی اور برفباری کے موسم کے دوران بھی طالبان اور داعش کے عسکریت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رکھنے کا… Continue 23reading 33اضلاع پر طالبان کا کنٹرول،116میں لڑائی جاری

افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

datetime 3  جنوری‬‮  2017

افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں خواتین بھی طالبان اورداعش کےخلاف میدان میں آگئی ہیں ۔ایک غیرملکی خبررساں اداےکے مطابق افغان خواتین نے بھی طالبان اور داعش کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔افغانستان کے شمالی صوبے جوز جاں میں خواتین بھی میدان میں آ گئی ہیں اوراب طالبان کی پیش قدمی روکنے کیلئے خواتین کا ملیشیا گروپ سرگرم ہو… Continue 23reading افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

Page 25 of 28
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28