7سال کی عمر سے ہی صوفی کلام شروع کردیا تھا ، صنم ماروی

8  جون‬‮  2019

7سال کی عمر سے ہی صوفی کلام شروع کردیا تھا ، صنم ماروی

اسلام آباد (این این آئی) معروف گلوکارہ صنم ماروی نے کہا کہ انہوں نے7سال کی عمر سے ہی صوفی کلام شروع کردیا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صنم ماروی نے کہا کہ میرا تعلق حیدر آباد سے ہے، لاہور منتقل ہونے سے بہت آسانی ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں میری… Continue 23reading 7سال کی عمر سے ہی صوفی کلام شروع کردیا تھا ، صنم ماروی

عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں،میری روحانی استاد بھی ہیں : صنم ماروی

19  مئی‬‮  2019

عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں،میری روحانی استاد بھی ہیں : صنم ماروی

لاہور(این این آئی)گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں اور وہ میری روحانی استاد بھی ہیں ،صوفیانہ کلام کی اپنی ہی ایک زبان ہے جسے بہت کم لوگ سمجھتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں صنم ماروی نے کہا کہ صوفیانہ کلام اندر کے سچ اور عاجزی کے… Continue 23reading عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں،میری روحانی استاد بھی ہیں : صنم ماروی

صوفیانہ کلاس پیش نہ کرتی تو شاید کبھی بھی یہ مقام حاصل نہ کر پاتی ‘ صنم ماروی

17  مارچ‬‮  2019

صوفیانہ کلاس پیش نہ کرتی تو شاید کبھی بھی یہ مقام حاصل نہ کر پاتی ‘ صنم ماروی

لاہور(این این آئی)گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام میری شناخت ہے اگر میں صوفیانہ کلاس پیش نہ کرتی تو شاید میں کبھی صنم ماروی نہ بن پاتی ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جتنے بھی گلوکاروں نے صوفیانہ کلام پیش کیا ہے خدا تعالیٰ نے ان کو عزت اور… Continue 23reading صوفیانہ کلاس پیش نہ کرتی تو شاید کبھی بھی یہ مقام حاصل نہ کر پاتی ‘ صنم ماروی

عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں وہ میری روحانی استاد بھی ہیں : صنم ماروی

17  جنوری‬‮  2019

عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں وہ میری روحانی استاد بھی ہیں : صنم ماروی

لاہور(این این آئی)گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ میرا تعلق سندھ سے ہے جہاں سیون شریف کے قریب ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ،جب میری عمر تین سال تھی تو میرے والد کو قتل کر دیا گیا ،والدہ نے دوسری شادی کر لی اور میرے دوسرے باپ ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ موسیقی سے… Continue 23reading عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں وہ میری روحانی استاد بھی ہیں : صنم ماروی

شوکت خانم ہسپتال فنڈریزنگ، صنم ماروی امریکہ میں آواز کا جادو جگائیں گی

19  ستمبر‬‮  2018

شوکت خانم ہسپتال فنڈریزنگ، صنم ماروی امریکہ میں آواز کا جادو جگائیں گی

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی امریکہ میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کی فنڈریزنگ میں حصہ لیں گی، انہیں کینسر ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے دعوت دی گئی ہے۔صنم ماروی اگلے ماہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اپنے سر بکھیر کر شائقین کو محظوظ کریں گی۔ بتایاگیاہے کہ صنم ماروی امریکہ میں ہونے والے… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال فنڈریزنگ، صنم ماروی امریکہ میں آواز کا جادو جگائیں گی

شوکت خانم ہسپتال فنڈریزنگ، صنم ماروی امریکہ میں آواز کا جادو جگائیں گی

6  ستمبر‬‮  2018

اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی

5  مئی‬‮  2018

اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے ، ان بزرگوں کے کلام نے میری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ آج میں جس مقام پر کھڑی ہوں… Continue 23reading اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی