توند نکلنا جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھائے
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ موٹاپے کا شکار نہیں مگر پھر بھی توند نکل رہی ہے تو یہ دل کی صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ مایو کلینک کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن لوگوں کی کمر پھیل جاتی ہے اور پیٹ باہر… Continue 23reading توند نکلنا جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھائے