جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کریں اور زندگی میں خوشگوار تبدیلی لائیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ماہر ین کا کہنا ہے کہ رات کو جلد ی سونے اور کھانا کھانے کے اوقات کار میں با قاعدگی لاکر کر صحت مند زندگی کا حصول ممکن ہے ۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جس طرح دن رات کا دورانیہ 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے بالکل اسی طرح انسانی جسم بھی 4 گھنٹوں کے سائیکل پر مشتمل ہو تاہے ،جسے (RHYTHMULTRADIAN)کا نام دیاگیا ہے یہ نظام دماغ میں پایا جانے والا dopamine نا می کمیکل کنٹرول کر تا ہے ،

جوکہ دن میں 3 بار بھوک لگانے کا بھی ذمہ دار ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ انسانی صحت کا بحال رکھنے میں اس مادے کا اہم کردار ہوتا ہے ، جو کہ زیادہ دی جاگنے اوروقت بے وقت کھانے سے متاثر ہو سکتا ہے ۔ اگر یہ متاثر ہو جائے تو انسان کو کئی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں ۔مذکورہ مادے کی صحت کا دارو مدار جلد سونے اور مقررہ اوقات میں ہی کھانے پینے میں منحصر ہے اور یہ ہی صحت مند زندگی کا راز ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…