’’دھرنے سے پہلے حکومت کے اقدام نے شیخ رشیدکو ہلا کر رکھ دیا‘‘
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) متروکہ وقف املاک بورڈ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس بھجوا دیا۔تفصیل کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ کو غیر قانونی قرار دیدیا۔شیخ رشید نے نوٹس ملنے کی تصدقی کر دی… Continue 23reading ’’دھرنے سے پہلے حکومت کے اقدام نے شیخ رشیدکو ہلا کر رکھ دیا‘‘