پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

شہباز شریف کو لاہورائیر پورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے افسر کو انعام مل گیا

datetime 25  مئی‬‮  2021

شہباز شریف کو لاہورائیر پورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے افسر کو انعام مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کولاہورایئرپورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے کے افسر کو10ہزارروپے انعام اورتعریفی اسناد سے نوازدیا گیا۔ایف آئی اے کے ڈیوٹی افسرسب انسپکٹررانا اعجازنے شہبازشریف کوایئرپورٹ پرروکاتھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب انسپکٹر اعجاز احمد نے بغیر کسی دبائو… Continue 23reading شہباز شریف کو لاہورائیر پورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے افسر کو انعام مل گیا

شہبا زشریف نے جرمن اور روسی زبان کیسے سیکھی؟ سابق وزیر اعلیٰ کا دلچسپ انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2021

شہبا زشریف نے جرمن اور روسی زبان کیسے سیکھی؟ سابق وزیر اعلیٰ کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے انکشاف کیا ہے کہ 60 کی دہائی کے اواخر میں جب والدصاحب کے ساتھ بزنس کے لئے جرمنی جانا شروع کیاتو دوسری جنگ عظیم کی تباہی کے باوجودوہاں کی تیز رفتار ترقی نے بہت متاثر کیااورتبھی سے جرمن اورکسی حدتک روسی… Continue 23reading شہبا زشریف نے جرمن اور روسی زبان کیسے سیکھی؟ سابق وزیر اعلیٰ کا دلچسپ انکشاف

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کی بلیک لسٹ میں نام شامل کے خلاف تمام درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے شہباز شریف کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کی متفرق درخواست پر سماعت… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

datetime 22  مئی‬‮  2021

معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی جو دکھائی جا رہی ہے وہ بھی درست نہیں۔اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ شرح ترقی کو غلط قرار… Continue 23reading معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ شہبازشریف کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیاکارروائی ہوئی ؟تفصیلات آگئیں

datetime 19  مئی‬‮  2021

بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ شہبازشریف کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیاکارروائی ہوئی ؟تفصیلات آگئیں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت سے 26مئی تک جواب طلب جبکہ فاضل عدالت نے استفسار کیا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے کے بعد عدالت… Continue 23reading بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ شہبازشریف کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیاکارروائی ہوئی ؟تفصیلات آگئیں

اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے شہباز شریف نے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کردی

datetime 12  مئی‬‮  2021

اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے شہباز شریف نے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کردی

اسلام آباد ( آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے۔شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا اور… Continue 23reading اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے شہباز شریف نے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کردی

شہباز شریف کا جوابی وار پی ٹی آئی حکومت، ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2021

شہباز شریف کا جوابی وار پی ٹی آئی حکومت، ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن ) قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پی ٹی آئی حکومت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف عید کے بعد توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز شریف عدالتی احکامات کے باوجود بیرونِ ملک جانے سے روکنے… Continue 23reading شہباز شریف کا جوابی وار پی ٹی آئی حکومت، ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

datetime 11  مئی‬‮  2021

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب)لاہور نے معزز لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شہبازشریف کی ضمانت کاتفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد فیصلے میں نظر اندازکئے گئے حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے معزز سپریم کورٹ میں فوری… Continue 23reading نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے حسی بھی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ گئی ہے

datetime 10  مئی‬‮  2021

مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے حسی بھی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ گئی ہے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے حسی بھی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ گئی ہے ،بلندوبانگ دعووںکے بجائے کاش حکمران ریاست مدینہ والا طرز عمل اپناتے ،موجودہ حکومت نے کم آمدن والے اور نادار طبقات کی زندگی جہنم بنادی ہے ۔ان… Continue 23reading مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے حسی بھی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ گئی ہے

Page 15 of 79
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 79